

دوحہ(روشن پاکستان نیوز)طالبان کی حکومت نے اقوام متحدہ کی میزبانی میں بلائی گئی کانفرنس میں شرکت سے انکار کیا ہے، تاہم طالبان کی غیر حاضری میں اقوام متحدہ سمیت 25 کے قریب ملکوں نے شرکت کی ہے اور اقوام متحدہ نے افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی مقرر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست جمع کرادی۔ سی پی پی اے کی جانب سے جنوری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت ایک ماہ کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کی درخواست نیپرا کو جمع

برسلز(روشن پاکستان نیوز)یورپی یونین کے خارجہ امور کے سربراہ جوزپ بوریل نے کہا ہے کہ ہنگری کے علاوہ یورپی یونین کے تمام ارکان نے غزہ میں فوری جنگی وقفے کا مطالبہ کیا ہے۔ عرب ٹی وی کے مطابق انہوں نے اس امر کا مطالبہ یورپی یونین کے وزرائے خارجہ کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ مریم نواز اور علی امین گنڈا پور کا کوئی مقابلہ نہیں۔ عظمیٰ بخاری نے کہا کہ علی امین گنڈا پور بات کر رہے ہیں کہ نہیں چھوڑیں گے، اسی میں رہیں گے۔ انہوں نے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاق میں حکومت سازی پر مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا۔ حکومت سازی کے حوالے سے گزشتہ رات دونوں فریقین کے درمیان حتمی تجاویز کا تبادلہ ہوا جب کہ (ن) لیگ کے رہنما اعظم نذیر تارڑ کا کہنا تھا کہ پیپلز پارٹی کو کابینہ

پسنی(روشن پاکستان نیوز)بلوچستان میں پسنی کی سمندری حدود میں فشنگ ٹرالر ڈوب گیا۔ فشریز حکام کے مطابق ٹرالرکو حادثہ جزیرہ ہفتلار کےقریب پیش آیا اور ٹرالر میں 25 ماہی گیر سوار تھے۔ مزیدپڑھیں:انتخابات میں مبینہ دھاندلی، پی ٹی آئی اور جی ڈی اے کا مشترکہ جدوجہد کا اعلان حکام کا

سیالکوٹ(روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 74 سے منتخب تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد رکن قومی اسمبلی بریگیڈئیر ریٹائرڈ اسلم گھمن چارروز بعدگھر واپس پہنچ گئے ، تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 74 سے منتخب تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد رکن قومی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کا اسٹیٹس تبدیل کردیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نگراں وزیراعظم نے آئی بی کو بیورو سے ڈویژن کا درجہ دے دیا۔ اسٹیٹس کی تبدیلی کی منظوری ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) آئی بی فواد اسد اللہ کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سنی اتحاد کونسل کے چیئرمین صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ تحریک انصاف سے اتحاد نیا نہیں، 6 سال سے چل رہا ہے۔ اسلام آباد میں الیکشن کمیشن کے باہر میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے صاحبزادہ حامد رضا نے کہا کہ عوام نے مینڈیٹ دیا ہے۔ توہین

اسلام آباد(روشن پاکستا ن نیوز) پاسپورٹ بنوانے والوں کے غیر معمولی رش کے باعث ملک بھر میں پاسپورٹ کی تاخیر کا دورانیہ تین ماہ تک پہنچ گیا۔ ذرائع کے مطابق شہر قائد سمیت ملک کے دیگر شہروں میں شہریوں کو ایک مرتبہ پھر پاسپورٹ کے حصول کے لیے طویل انتظار