پاکستان

اعلیٰ عدلیہ کیخلاف سوشل میڈیا مہم، یوٹیوبر اسد طورکو گرفتارکر لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل نے سپریم جوڈیشری کے خلاف سوشل میڈیا پر مہم چلانے پر یوٹیوبر اسد تورہ کو گرفتار کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحقیقاتی ٹیم 5 گھنٹے تک اسد سے مختلف سوالات کرتی رہی، سوالات کے غیر تسلی بخش جواب

قلات(روشن پاکستان نیوز)قلات میں قصاب خانہ روڈ پر فائرنگ کرکے ہندو تاجر لیلا رام کو قتل کردیا گیا، جب کہ اس کا کمسن نواسہ زخمی ہوگیا۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ قلات میں فائرنگ کا واقعہ شراب کی دوکان پر پیش آیا۔ فائرنگ سے ہلاک ہونے والا

ٹیکسلا میں خاتون کے ساتھ پولیس کی بدسلوکی، متاثرہ خاتون اور بیٹے کیخلاف ہی مقدمہ درج

ٹیکسلا(روشن پاکستان نیوز)تھانہ ٹیکسلا کے علاقے میں کچہری کے سامنے خاتون کے ساتھ  پولیس آفیسرز کی بدسلوکی معاملہ میں پولیس نے متاثرہ خاتون اور اس کے بیٹے کو جیب تراشی اور چوری کے مقدمے میں نامزد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔  تفصیلات کے مطابق تھانہ ٹیکسلا میں درج کیا جانے والے

بھٹو پھانسی کیس،لگتا ہے جن ججز نے فیصلہ دیا وہ خود بھی متفق نہیں تھے، سپریم کورٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے ہیں کہ اتنے تفصیلی فیصلے سے لگتا ہے کہ جن ججز نے فیصلہ دیا وہ خود بھی متفق نہیں تھے۔ سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سماعت جسٹس قاضی

نگراں وزیراعظم نے تمام سرکاری کام روک دیے، سمریاں منظوری کے بغیر واپس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے تمام کاموں کو روکتے ہوئے منظوری کے لیے اپنی پاس آنے والی سمریاں واپس بھیج دیں۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے الیکشن کا مرحلہ مکمل ہونے اور حکومتی سازی کے مراحل تقریبا مکمل ہونے کے بعد اب تمام سرکاری

آصف زرداری سے بلوچستان اسمبلی کے ایم پی ایز کی ملاقات

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سابق صدر آصف زرداری سے بلوچستان اسمبلی کے ایم پی ایز کی ملاقات،صدارتی الیکشن میں بھرپورحمایت کااعلان کردیا۔  شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری سے اے این پی کے ایم پی اے زمرک خان،سینٹرداؤد خان،سینیٹرنوابزادہ عمرعمر فاروق نے ملاقات کی ۔ سینیٹ اور صدارتی انتخابات میں صدر آصف علی

مریم نواز مزنگ کاکہہ کر تھانہ شالیمار پہنچ گئیں،پولیس کی دوڑیں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز آئی جی کو تھانہ مزنگ کےدورے کاکہہ کر اچانک تھانہ شالیمار پہنچ گئیں،پولیس کی اچانک دورے سے دوڑیں لگ گئیں۔ ذرائع کے مطابق تھانہ مزنگ کی عمارت جدیدطرزپربنائی گئی ہے جبکہ تھانہ شالیمار پرانی عمارت میں قائم ہے ۔ڈی آئی جی آپریشنز سمیت عملہ

پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جہاں الیکشن سے قبل ہی سلیکشن کرلی جاتی ہے،سراج الحق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ76برسوں سے دائروں میں سفر جاری ہے،عوام کا پیمانہ صبر لبریز ہوچکا، ان کے جذبات اور احساسات کو راستہ نہ دیا گیا تو خطرہ ہے ہمیں بحیثیت مجموعی کوئی اور سانحہ دیکھنے کو ملے، پورے اخلاص سے مقتدر حلقوں

مسلم ممالک میں رمضان کا چاند کب نظر آنے کا امکان ہے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)دنیا ملک بھر کے مسلمان رمضان المبارک کے استقبال کی تیاری کر رہے ہیں، اس حوالے سے زیادہ تر اسلامی ممالک میں 10 مارچ بروز اتوار کو مقدس مہینے کا ہلال نظر آنے کا امکان ہے۔ گلف نیوز کے مطابق بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کا کہنا ہے

مریم نواز کو وزیراعلیٰ سلیکٹ کروانے کی مذمت کرتے ہیں، بیرسٹرگوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ مریم نواز کو قانون و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے وزیراعلیٰ ’سیلیکٹ‘ کروانے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔ بیرسٹر گوہر نے مریم نواز کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا