پاکستان

پاکستان تحریک انصاف نے آئی ایم ایف کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کو خط لکھ دیا۔ غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خط میں آئندہ بیل آؤٹ پیکیج کے وقت پاکستان کے سیاسی استحکام کو مدنظر رکھنے کی درخواست کی گئی ہے۔  خبر ایجسنی کے مطابق

آزاد امیدوار غیر مشروط ن لیگ میں شامل ہوئے، شہباز شریف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور پارٹی کے نامزد وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آزاد امیدوار غیر مشروط طور پر ن لیگ میں شامل ہوئے ہیں۔ اسلام آباد میں ن لیگ کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا

چین نے پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے قرضے رول اوور کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی

چین نے ابتدائی طور پر قیمتوں میں اضافے کا مطالبہ کیا تھا لیکن اب اس نے حالیہ شرائط پر پاکستان کے 2 ارب ڈالر کے قرض رول اوور کرنے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔وزارت خزانہ نے کہا کہ چین کے ساتھ 23 مارچ کو واجب الادا 2 ارب ڈالر کی

مردم شماری اور انتخابی ڈیٹا اکٹھا کرنے کیلئے استعمال ہونے والے ٹیبلٹس چوری

پشاور(روشن پاکستان نیوز) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا ضلع پشاور کے دفتر سے مردم شماری اور انتخابی ڈیٹا اکٹھا کرنے کے ٹیبلٹس چوری ہوگئے جب کہ انکوائری کمیٹی بھی ملوث افراد کی نشاندہی کرنے میں ناکام رہی۔ محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کو ڈیٹا اکٹھا کرنے کے لیے دیے گئے ٹیبلیٹس پشاور کے ڈسٹرکٹ

غیر آئینی طور پر مخصوص نشستیں مینڈیٹ چوروں میں بانٹنے کا منصوبہ بنایا جارہا ہے، پی ٹی آئی کا انکشاف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چوروں میں مخصوص نشستیں غیر آئینی طور پر تقسیم کرنے کا ناقابل قبول منصوبہ بنایا جا رہا ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ آئین کے آرٹیکل 51 میں مخصوص نشستوں کی تقسیم کے بنیادی اصول واضح طور

اسد قیصر کو پی ٹی آئی کے سیاسی معاملات سے متعلق فیصلے کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے بھائی عاقب اللہ کو سپیکر کی نامزدگی سے ہٹانے کے معاملے پر عمر ایوب اور بیرسٹر گوہر کے شدید ردعمل پر پارٹی نے فیصلہ تبدیل کر لیا۔ پارٹی ذرائع کے مطابق عمر ایوب نے عاقب اللہ کی جگہ

ملکہ کو معلوم نہیں کہ کتنی غربت ہے، تقریروں کی بجائے غریبوں کی بھوک کا سوچیں، ڈاکٹر یاسمین راشد

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)یاسمین راشد نے لاہور میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مریم نواز تقریروں کی بجائے غریبوں کی بھوک کا سوچیں، غریبوں کے پاس ایک وقت کے کھانے کے پیسے نہیں ہیں۔ یاسمین راشد نے کہا کہ رمضان پیکج نہیں چلے گا، لوگوں

والدہ مجھے گراؤنڈ میں سجدہ کرتے دیکھنا چاہتی تھیں، اسامہ میر نے والدہ کی خواہش ظاہر کر دی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کی فرنچائز ملتان سلطانز کے اسپنر اسامہ میر نے بھی قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ٹورنامنٹ کے 14ویں میچ میں شاندار کارکردگی کا سہرا اپنی والدہ کو دیا۔ گزشتہ روز ملتان سلطانز کی جانب سے

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی دھماکے دار انکشافات سے بھرپورمبینہ آڈیووائرل ، تفصیل خبر میں

کراچی (روشن پاکستان نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال کے بعد گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی مبینہ آڈیو بھی وائرل ہوگئی۔ مبینہ وائرل ہونے والی آڈیو میں گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ وہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارا مینڈیٹ 100 فیصد جعلی ہے، تو

امریکا کا پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر ردعمل

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا نے پاکستان ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کے ساتھ ایران گیس پائپ لائن منصوبے پر بات چیت جاری ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ نجی سفارتی