








لاہور(روشن پاکستان نیوز)جناح ہاؤس حملہ کیس میں لاہورکی انسداد دہشتگردی عدالت نے 33 ملزمان کی بعد از گرفتاری درخواست ضمانت منظورکرلی۔ عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیدیا۔ انسداد دہشتگردی عدالت کے جج محمد نوید اقبال نے فیصلہ سنایا ۔اوردیگر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کمپٹیشن کمیشن پاکستان(سی سی پی )نےانفلوئنسرزاورکانٹنٹ کریئٹرزکوجھوٹی ،گمراہ کن توثیق کرنےپرانتباہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھوکادہی پرمبنی مارکیٹنگ کےطریقوں میں ملوث افرادکےخلاف کارروائی ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو جاری ایک بیان میں سی سی پی نے کہاکہ جھوٹ اوردھوکادہی پرمبنی اشتہارات پرکمیشن کورپورٹ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)سائبر کرائم سرکل پشاور کی بڑی کاروائی ،چھاپہ مار کارروائی میں آن لائن دھوکہ دہی اور فراڈ میں ملوث نائیجرین گینگ کے 2 ملزمان گرفتار کرلئے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق غیر ملکی ملزمان کی شناخت اڈوگی ہینڈسم ٹچوکوو اور اکوکوو چنازا گوڈون کے نام سے ہوئی ہے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)بینکوں میں سیونگ اکائونٹس سے زکوٰۃ کی کٹوتی کے لیے کم از کم نصاب مقررکردیاگیا۔ تفصٰلات کے مطابق حکومت پاکستان نے سال 2024 کے لیے بینک اکاؤنٹس پر زکوٰۃ کی کٹوتی کا نصاب 135,179 روپے مقرر کیا ہے۔ اس سلسلے میں ایک نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد نے وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کی ہے اور انہیں وزارتِ عظمیٰ سنبھالنے پر مبارکباد بھی دی۔ جنرل ساحر شمشاد نے وزیراعظم شہباز شریف کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں پاکستان کی مسلح افواج کے پیشہ ورانہ

دبئی،لندن(صبیح زونیز)ممتاز عالمی سکالر،مبصر، دانشور اور تجزیہ نگار مفتی عبدالقوی کی ایک اورنازیباویڈیو لیک ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ممتاز عالمی سکالر،مبصر، دانشور اور تجزیہ نگار مفتی عبدالقوی کی ایک اور نازیبا ویڈیولیک ہوگئی ہے۔ ویڈیومیں مفتی عبدالقوی کو دبئی کے ایک نائٹ کلب میں رنگ رلیاں مناتے اور حسین وجمیل لڑکیوں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)اٹلی نے لاہور میں اپنی ویزا سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعلان اٹلی سفارتخانے کے فرسٹ سیکرٹری آگسٹوپالمیری نے نے لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (ایل سی سی آئی) میں تاجروں سے ملاقات کے دوران کیا۔لاہور چیمبر کے صدر کاشف انور، سینئر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) صحت کے شعبے سے وابستہ سماجی کارکنان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ نظام صحت کی فعالی اور بیماریوں کے روک تھام کیلئے 2024ء میں تمباکو پر ٹیکس میں اضافہ کیاجائے، پاکستان میں سگریٹ ٹیکس کے نظام کو بہتر کرنا ناگزیر ہے، تمام سگریٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرابلوچ نےکہاہےکہ بھارت واحدملک ہےجوعلاقائی تعاون کی راہ میں رکاوٹ ہے۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نےصحافیوں کوہفتہ واربریفنگ دیتےہوئےکہاکہ رمضان کی نسبت سے فلسطینیوں کو عبادات کی اجازت کا مطالبہ کرتے ہیں،مظلوم فلسطینیوں کو آزادی کے ساتھ مسجد الاقصیٰ میں نما زپڑھنےکی اجازت ہونی

مظفرآباد (روشن پاکستان نیوز)بھارتی وزیراعظم نریندرہ مودی کے مقبوضہ کشمیر دورے کیخلاف آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں پاسبان حریت کے زیر اہتمام شہریوں نے ٹائر جلا کر شدید احتجاج کیا ، سیاہ جھنڈے لہراتے ہوئے کشمیری مظاہرین نے بھارتی وزیراعظم نریندرہ مودی کے دورے کیخلاف شدید نعرے بازی کی