اتوار,  17 مئی 2026ء

پاکستان

صدارتی الیکشن، کل ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)صدارتی انتخابات سے قبل سیکیورٹی کے فل پروف انتظامات، کل ریڈ زون میں سیکیورٹی ہائی الرٹ رہے گی۔ غیر متعلقہ افراد کو ریڈ زون میں جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔ ذرائع کے مطابق پارلیمنٹ کے اندر جانے کی اجازت صرف پاسز کے ساتھ ہوگی۔ دفعہ 144

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا کا وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ آئینی فورم پر بیٹھنے کا اعلان

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وفاق سے سیاسی و نظریاتی اختلاف رہے گا مگر ورکنگ ریلیشن رکھیں گے، ہماری معاشی ٹیم ان کے ساتھ بیٹھ کر معاملات دیکھے گی۔ دوسری طرف ترجمان ن لیگ اختیار ولی خان نے کہا ہے ک ہوزیراعلیٰ

سوشل میڈیاصارفین عورت مارچ کیخلاف پھٹ پڑے،حکومت سے بڑا مطالبہ کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے مختلف شہروں میں عورت مارچ کے دوران ناچ گانے،بینرزکیخلاف سوشل میڈیا صارفین پھٹ پڑےاور حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایسے مارچ کے انعقاد کیلئے این او سی جاری کرنے سے گریز کرے تو یہی ملک وقوم کیلئے بہتر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان

اسلام آباد پریس کلب کے نومنتخب عہدیداروں کیلئے مبارکبادکاسلسلہ جاری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنمائوں نے گزشتہ روز نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سالانہ انتخابات میں کامیاب ہونے والے عہدیدارن کو مبارکباد پیش کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباددیتے ہوئے کہا

عالمی یوم خواتین کے موقع پر ویمن یونیورسٹی باغ میں سیمینار اور ریلی کا انعقاد ،مختلف شعبہ زندگی تعلق رکھنے والے لوگوں کی شرکت

آزاد کشمیر / باغ ( روشن پاکستان نیوز ) عالمی یوم خواتین کے موقع پر ویمن یونیورسٹی باغ میں پاسبان حریت جموں کشمیر کے زیر اہتمام سیمینار اور ریلی کا انعقاد کیا گیا۔سیمنار میں سینکڑوں طالبات ، ڈاکٹرز ، پروفیسرز سمیت حریت پسند راہنماؤںنے شرکت کی ،سیمینار سے مقررین نے

وفاقی محتسب سیکرٹریٹ کے وفد کادورہ اسلا م آبادائیرپورٹ،اچھے انتظاما ت پر اظہار اطمینان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سینئرمشیر وفاقی محتسب سیکرٹریٹ احمد فاروق نے ایک وفدکے ہمراہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا تفصیلی معائنہ کیاہے۔ تفصیلات کے مطابق سینئرمشیر وفاقی محتسب سیکرٹریٹ احمد فاروق نے وفدکے ہمراہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا تفصیلی معائنہ کیا۔ اس دوران انہوں نے چیک اِن کاؤنٹرز، سی آئی

اراکین نے آج قومی اسمبلی میں غیرآئینی طور پر حلف اٹھایا، عمر ایوب

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور سنی اتحاد کونسل کے رہنما عمر ایوب نے کہا کہ جن اراکین نے آج ایوان زیریں حلف اٹھایا ہے وہ غیرآئینی طورپر حلف لے رہے ہیں اور یہ توہین عدالت کے ضمرے میں آتا ہے۔ عمر ایوب نے قومی اسمبلی

نیئر بخاری کا خواتین کے عالمی دن پر بے نظیر بھٹو کی عظمت کو سلام پیش

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹینز کے سیکرٹری جنرل سید نیر حسین بخاری نے عالمی یوم خواتین کے موقع پر پیغام میں مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح مادر جمہوریت نصرت بھٹو شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین معاشرے کے ماتھے کا

خواتین کے حوالے سے بیگم نصرت ، بینظیر بھٹو کی جدوجہد اور قربانیاں سب کے سامنے ہیں،شازیہ مری

اسلام آباد(نیوزڈیسک )پاکستان پیپلز پارٹی کی سیکرٹری اطلاعات و نومنتخب رکن اسمبلی شازیہ مری اور سنیٹر وقار مہدی نے کہا ہے کہ 8مارچ کو خواتین کےعالمی دن کے موقع پر سب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، خواتین کے حوالے سے بیگم نصرت بھٹو اور بینظیر بھٹو کی جدوجہد اور قربانیاں

سندھ ،رمضان المبارک میں دفاتر کے اوقات کار کا اعلان

کراچی(نیوزڈیسک)حکومت سندھ نے رمضان المبارک میں دفاتر میں اوقات کار کا اعلان کر دیا ۔ چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کی جانب سے جمعہ کو جاری نوٹیفکیشن کےمطابق مطابق صوبائی حکومت کے وہ تمام آفسز جو ہفتے میں پانچ روز کی بنیاد پر کام کرتے ہیں وہ