

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق صدر عارف علوی کو سرکاری گھر الاٹ کر دیا گیا۔ عارف علوی کو باتھ آئی لینڈ کراچی میں سرکاری گھر الاٹ کیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان کے اسٹیٹ مینجمنٹ آفس نے سیکریٹری صدارتی سیکریٹریٹ کو مراسلہ ارسال کر دیا۔ صدر پنشن ایکٹ کے شیڈول کے پیرا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )سابق وفاقی وزیروسابق پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر نگران حکومت میں شامل سیاستدانوں کے دوبارہ حکومت میں شمولیت کے حوالے سے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ حکومت نگران سیٹ اپ کے وزراء نئی حکومت میں شامل کرکے آئین کی خلاف ورزی کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک کی19 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھا لیا، صدر مملکت آصف علی زرداری نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا۔ تقریب کا آغاز تلاوتِ قرآن مجید اور قومی ترانے کے ساتھ کیا گیا۔ وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے بھی

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت نے قلیل المدتی بجٹ کی اسمبلی سے منظوری لینے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے پنجاب اسمبلی کا اجلاس اگلے ہفتے طلب کیے جانے کا امکان ہے۔ اجلاس میں آئندہ 3 ماہ کے بجٹ اخراجات کی اسمبلی سے منظوری لی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ملک نے جس مینڈیٹ کا اظہار کیا ہے اس کی قدر کرنی چاہیے۔ پاکستان کو متحد کرنے کی سب سے بڑی بات تحریک انصاف کے بانی کی رہائی ہے۔ ملک کو متحد ہونا چاہیے۔ مینڈیٹ کو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ پوری دنیا میں رمضان المبارک میں قیمتیں کم ہوتی ہیں بدقسمتی سے ہمارے ہاں یہ قیمتیں بڑھ جاتی ہیں ،اس کیلئے ہم کریک ڈاون کر رہے ہیں کسی سے کوئی رعایت نہیں ملے گی ۔ تفصیلات سول سیکرٹریٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے کہا ہے کہ عدت میں شادی کا معاملہ سیاسی نوعیت کا نہیں، میرا گھر تباہ ہوا، اس لیے مجھے عدالت آنا پڑا۔ بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے کہا کہ پہلے ہمیں معلوم نہیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان میں ایف آئی اے نوٹسز اور صحافیوں کو ہراساں کرنے کے کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی اسلام آباد کو ہٹایادیا جانا چاہیے۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی

ٹھٹھہ(روشن پاکستان نیوز)ضلع ٹھٹہ کے علاقے حجامڑو کے قریب کشتی ڈوبنے سے لاپتہ ایک اور ماہی گیر کی لاش مل گئی جس کے بعد جاں بحق ماہی گیروں کی تعداد 5 ہو گئی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ڈوب کر لاپتہ ہونے والے 14 ماہی گیروں میں سے 5 کی لاشیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان کے لیجنڈ اسکرپٹ رائٹر، میزبان اور کامیڈین انور مقصود نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ان افواہوں کی تردید کی کہ جس میں دعویٰ کیاگیا کہ انہیں چند روز قبل نامعلوم افراد نے اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا تھا۔ معروف گلوکار