پاکستان

کھیالی شاہ پور ٹاؤن گوجرانوالہ میں وارداتوں میں اضافہ، شہری مال و زر سے محروم

گوجرانوالہ (دلشادعلی) گوجرانوالہ کھیالی شاہ پور ٹاؤن کا تھانہ صدر، تھانہ کھیالی شاہ پور اور تھانہ سبزی منڈی کا علاقہ لیاری بن گیا، پنجاب پولیس کی خاموشی معنی خیز! شہری غیر محفوظ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ سبزی منڈی کے گردونواح، تھانہ کھیالی شاہ پور کے

پنجاب کابینہ نے بجٹ 24-2023 کی منظوری دے دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کابینہ نے 24-2023 کے 4 ہزار 480 ارب روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی جبکہ صوبائی کابینہ نے ضمنی بجٹ 24-2023 کی منظوری دی اور جولائی تا اکتوبر، نومبر تا فروری اور مارچ 2024 کے بجٹ کی توسیع بھی کردی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں سفری پالیسی کا اجراء کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)کابینہ ڈویژن نے وفاقی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں سفری پالیسی کا اجرا کر دیا، ناگزیر صورتحال نہ ہونے پر بیرون ملک سفر کی اجازت کفایت شعاری پر قائم کمیٹی سے لینا لازمی قراردیدیا گیا، سرکاری افسران کے بیرون ملک دوروں کے دوران فائیو سٹار ہوٹل

مکہ مکرمہ میں پاکستانی نوجوان نے ایمانداری کی مثال قائم کر کے ملک وقوم کا سر فخر سے بلند کردیا

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں ایک پاکستانی نے ایمانداری کی مثال قائم کر کے ملک وقوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع اٹک کے گائوں شمس آباد کے عدیل احمد کو سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کے روڈ پرپڑا لاوار

لاہور سے جعلی چیئرمین نیب ساتھی سمیت گرفتار

لاہور(روشن پاکستان نیوز)نیب لاہور انٹیلی جنس ونگ نے اہم کارروائی کرتے ہوئے جعلی چیئرمین نیب کو ساتھی سمیت گرفتار کرلیا۔ حکام کے مطابق ملزمان اویس ظہور اور عامر ظہور سادہ لوح شہریوں کو ڈرا دھمکا کر کیش وصول کرتے رہے، ملزمان کیخلاف شکایات موصول ہونے پر انٹیلی جنس ونگ کیجانب

پی آئی اے کی فضائی میزبان بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچ گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد سے ٹورانٹو کی پرواز پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی فضائی میزبان بغیر پاسپورٹ کینیڈا پہنچ گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ 15مارچ کو پی آئی اے ایئر ہوسٹس کی ڈیوٹی اسلام آباد ٹورانٹو پرواز پی کے 781 پر تھی۔ ترجمان پی آئی

بے حس اولاد نے بڑھاپے میں باپ کو گھر سے نکال دیا،بزرگ کھلے آسمان تلے ایک چارپائی پر مقیم

لاہور(روشن پاکستان نیوز)بے حس اولاد نے بڑھاپے میں باپ کو گھر سے نکال دیا،محلہ دارآکر اظہار محبت کرنے لگے جبکہ اپنوں نے دھتکاردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیاپر ایک ویڈیو کلپ زیرگردش ہے جس میں ایک بزرگ شہری کو گلی میں چارپائی پر بے سروسامان مقیم دیکھا جاسکتا ہے،یہ

یہ حکومت نہیں، صرف کرسیوں کی بندر بانٹ ہے،خاقان عباسی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے عدلیہ، عسکری اور سیاسی قیادت کو مل بیٹھنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک اتفاق رائے پیدا نہیں ہوتا، ملک نہیں چلا سکتے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے موجودہ

شیر افضل مروت کے پارٹی چھوڑنے والوں کی نازیبا ویڈیوز کے حوالے سے ہوشربا انکشافات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی کے رہنما ء ورکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے سابق صدر عارف علوی، پارٹی چھوڑنے والوں اور خیبرپختونخوا میں کرپشن کے حوالے سے ہوشربا انکشافات کردیئے ۔ اپنے ایک انٹرویو میں شیر افضل مروت نے کہا کہ نومئی واقعے کے بعد عمران خان

مفت راشن اسکیم سے لوگوں  کی عزتوں کو نیلام کیا جا رہا ہے،چوہدری وقاص موما

گوجرانوالہ( دلشادعلی)انٹرنیشنل ہیومن رائٹس مومنٹ یوتھ ونگ کے ایڈیشنل سیکرٹری پنجاب چوہدری وقاص موما نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ میں حکومت کی جانب سے مہیا کئے جانے والےمفت راشن اسکیم سے لوگوں کو فائدہ ہونے کی بجائے ان کی عزتوں کو نیلام کیا جا رہا ہے،مخصوص جگہوں پر بھی تقسیم ہونے والا راشن