پاکستان

جائیں تو کہاں جائیں ، پھلوں کی قیمتیں آسمان پر ، گراں فروشوں کی موجیں ، عوام بے حال اور انتظامیہ خاموش

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رمضان کیساتھ ہی گراں فروشوں کی من مانی شروع ہوگئیں، سحر و افطار میں استعمال کی جانے والی اشیا کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں۔ خاص طور پررمضان المبارک میں پھلوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے شہری پریشان، فروٹ چاٹ کے دیوانے خالی ہاتھ گھروں کو

پی پی رہنماء سینیٹرسحر کامران کی ولادیمیرپوٹن کو مبارکباد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز )پاکستا ن پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماء سینیٹر سحر کامران نے روسی صدر ولادیمیر پوٹن کو صدارتی انتخابات میں شاندار کامیابی پر مبارکباددی ہے ! تفصیلات کے مطابق پیر کوسماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر )پر جاری اپنے ایک تہنیتی پیغام میں پاکستا ن پیپلزپارٹی کی

پاکستان میں عید الفطر کب ہوگی؟ ماہرین نے بتادیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ماہرین فلکیات نے اس سال پاکستان میں عیدالفطر 11 اپریل بروز جمعرات کو ہونے کی پیش گوئی  کی ہے ،ماہرین کے مطابق اس سال پورے 30 روزے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق میں پاکستان میں رواں سال پورے 30 روزے ہونے کا امکان ہےشوال کا چاند

پی ٹی آئی رہنمافیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر

سینیٹ انتخابات کے لیے پی ٹی آئی رہنما فیصل جاوید کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض دائر کر دیا گیا۔ میاں عزیز الدین ایڈووکیٹ نے اعتراضات کے حوالے سے درخواست ریٹرننگ آفیسر کو جمع کرائی۔ درخواست گزار کا موقف ہے کہ فیصل جاوید نے صوابی میں 2 کنال اراضی ظاہر نہیں

بلیک میلرخواتین کے گروہ میں آئے روز اضافہ ہونے لگا،شہری بے بس

اسلام آباد(قیصر خان)ملک بھر میں خواتین کے ذریعے مردوں کو جھانسا دینے اور پھنسا کر ویڈیوز بنانے اور بلیک میل کرکے ان سے رقم بٹورنے والے گروہ زور پکڑ رہا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق آج کل ملک کے مختلف چھوٹے اور بڑے شہروں میں خواتین کا گینگ زورپکڑرہا ہے،ایسے

سپریم کورٹ نےایک اور اہم حلقہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دیدیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ نے بلوچستان کے حلقہ پی بی 50 قلعہ عبداللہ میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پی بی 50 قلعہ عبداللہ کے الیکشن سے متعلق درخواست کی سماعت کی۔ سپریم

ہماری ملکی معیشت قرضوں پر چل رہی ہے، مزید قرضہ لینا ہوگا،احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے کہ ہماری ملکی معیشت قرضوں پر چل رہی ہے، ہمیں اپنے قرضے اتارنے کے لیے آئی ایم ایف سے مزید قرضہ لینا ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال نے جموں ہاؤس درمان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہماری

وفاقی وزراء کو سرکاری رہائش گاہیں الاٹ کر دی گئیں ، دیکھیں تفصیل

وزارت ہاؤسنگ اینڈ ورکس کی جانب سے وفاقی وزرا کو سرکاری رہائش گاہ الاٹ کردی گئی ہیں۔ 19 رکنی وفاقی کابینہ میں سے 10 وفاقی وزرا کو منسٹر انکلیو میں بنگلے الاٹ کیے گئے ہیں۔ سرکاری رہائش گاہ پانے والے وزرا میں اویس لغاری، قیصر شیخ ،مصدق ملک، محسن نقوی،

پنجاب حکومت کا کاشتکاروں کو ٹیوب ویلز کیلئے سولر پنیلز دینے  کا فیصلہ

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پنجاب حکومت کی جانب سے کاشتکاروں کو ٹیوب ویلز کیلئے سولر پنیلز فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ تفصیلا ت کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  کی زیر صدارت گندم ،پرائس کنٹرول اور ٹرانسپورٹ سے متعلق تین اہم اجلاس ہوئے جن میں قائد مسلم لیگ ن نواز شریف

ن لیگ کی حکومت سنگین بحرانوں سے نبرد آزما ہے،غلام فرید ، شازیہ تارڑ

گوجرانوالا (دلشاد علی)سابق ایم پی اے بلال فاروق تارڑ نے وفد کے ہمراہ اروپ میں پیر غلام فرید اور شازیہ فرید سے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات میںشازیہ فرید نے ایم این اے کے لئے نامزدگی پر مبارکباد دی۔ پیر غلام فرید کی پارٹی کے لئے خدمات اورقائد نواز شریف