پاکستان

پاکستانی حکومت کے ساتھ باقاعدہ رابطہ ہے،امریکا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہاہے کہ شہریوں کی جان کا کوئی بھی نقصان ہمارے لیے پریشان کن اور دل توڑ دینے والا ہے، یقینی بنانا چاہتے ہیں جب آپریشن کیے جارہے ہوں تو ہر ممکن اقدام کیے جائیں کہ شہری متاثر نہ ہوں۔

سنی اتحاد کونسل کیجانب سےپنجاب اسمبلی میں عارضی اپوزیشن لیڈر نامزد ،کون ؟ دیکھیں خبر میں

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سنی اتحاد کونسل نے ملک احمد خان بھچر کو پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کا عارضی لیڈر نامزد کر دیا۔ سنی اتحاد کونسل کے سربراہ صاحبزادہ حامد رضا نے کہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کے لیے نامزد میاں اسلم اقبال کو حلف نہیں اٹھانے دیا جا رہا جس کی

آئی ایم ایف مشن کے قیام میں ایک دن کی توسیع

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان عملے کی سطح کے معاہدے پر اتفاق رائے ہونا ابھی باقی ہے، جو کہ دوسرے جائزے کی تکمیل اور 1.1 بلین ڈالر کی تیسری قسط کے اجزاء کے لیے ضروری ہے، اس لیے آئی ایم ایف کے مشن نے اپنا قیام

کھلے مین ہول میں گر کر بچے کے لاپتہ ہونے کاآخر کا ر 10 ماہ بعدمقدمہ درج

کراچی (روشن پاکستان نیوز)کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں بچے کے کھلے مین ہول میں گرنے کا مقدمہ 10 ماہ بعد درج کرلیا گیا۔ پولیس کے مطابق بچے کے والد عاطف کی شکایت پر عزیز بھٹی تھانے میں واٹر اینڈ سیوریج بورڈ انتظامیہ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا

پشاور میں محنت کش بچے کے غبارے پھاڑنے کا افسوسناک واقعہ،سوشل میڈیا صارفین برہم

پشاور(روشن پاکستان نیوز)پشاور میں ایک ریسٹورنٹ کے باہر افطاری پر آئے کچھ لوگوں نے محنت کش بچے کے غبارے پھاڑ دیئے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتاہے کہ لوگوں کا ہجوم ایک محنت کش کے بچے کےغبارے پھاڑ رہا ہے۔ واقعہ خیبر پختونخوا

پشاورزرعی یونیورسٹی مالی بحران کا شکار، دو ماہ کی تنخواہوں میں تاخیر

پشاور(نیوزڈیسک) پشاور میں زرعی یونیورسٹی شدید مالی بحران سے دوچار ہے، جس کے ملازمین کو فروری کی تنخواہوں کے انتظار میں سخت مشکلات کا سامنا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ فی الحال فروری اور مارچ کے مہینوں کی تنخواہوں کی تقسیم کے لیے فنڈز بھی

اسلام آباد میں پہلے سائیکلنگ ٹریک کی بنیاد رکھ دی گئی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کی جانب سے سائیکلنگ ٹریک کی بنیاد رکھ دی گئی۔ ممبر ٹیکنالوجی سی ڈی اے نعمان خالد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اسلام آباد میں 374 کلومیٹر لمبا سائیکلنگ ٹریک بنایاجارہاہے2،.4 ارب روپے کا پروجیکٹ اٹھارہ

پاکستان کرکٹ بورڈ کاقومی کرکٹ سلیکشن کمیٹی کو بااختیار بنانے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی سلیکشن کمیٹی کو مزید اختیارات دے کر بااختیار بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سلیکشن کمیٹی کو بااختیار دیکھنا چاہتے ہیں، وہ سلیکشن کمیٹی کے کسی معاملے میں مداخلت نہیں کریں گے۔ ذرائع

پاکستان اپنی انسولین خود تیار کرے، ماہرین نےمطالبہ کر دیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ماہرین نے پاکستان میں مقامی طور پر انسولین کی پیداوار شروع کرنے کا مطالبہ کردیا۔ ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ سال تقریباً 6 ماہ تک انسولین دستیاب نہیں تھی، سال میں 3 بار انسولین مارکیٹ سے غائب تھی۔ ماہرین نے بتایا کہ

جائیں تو کہاں جائیں ، پھلوں کی قیمتیں آسمان پر ، گراں فروشوں کی موجیں ، عوام بے حال اور انتظامیہ خاموش

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)رمضان کیساتھ ہی گراں فروشوں کی من مانی شروع ہوگئیں، سحر و افطار میں استعمال کی جانے والی اشیا کی قیمتیں آسمان کو چھونے لگیں۔ خاص طور پررمضان المبارک میں پھلوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے شہری پریشان، فروٹ چاٹ کے دیوانے خالی ہاتھ گھروں کو