

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 42 ماہ میں 7 بلین ڈالر سے زیادہ جمع کرائے گئے۔ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 42 ماہ میں روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹس میں 7.478 بلین ڈالر جمع کرائے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ستمبر 2020 سے رواں سال فروری تک

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی ڈویژن میں موسم بہار کی پہلی شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا ۔ ڈائریکٹر جنرل پی ایچ اے راولپنڈی احمد حسن رانجھا کی ہدایت پر شہر میں گرین پوائنٹس قائم کر دیئے ، پانچ ہزار پودے مفت عوام میں تقسیم کرنے کے علاوہ

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کی ٹاسک فورس نے گجومتہ میں غیر رجسٹرڈ، غیر معیاری ادویات بنانے والی فیکٹری کو پکڑ لیاہے۔ ایف آئی اے ترجمان کا کہنا ہے کہ ڈرپ کی منظوری کے بغیر ادویات آلودہ ماحول میں تیار کی

سندھ کے علاقے کندھ کوٹ اور کشمور سے ڈاکو ایک سال میں 400 افراد کو اغوا کر چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ چند دنوں میں ڈاکوؤں کے ہاتھوں 2 مغویوں کو قتل کیا جا چکا ہے۔ سندھ حکومت اور پولیس کے بلند و بانگ دعوؤں اور 250 آپریشنز کے

کندھ کوٹ(روشن پاکستان نیوز)سندھ کے کچے میں راج کرنے والے ڈاکوؤں نے علم کی روشنی پھیلانے والی شمع بجھا ڈالی۔ سندھ کے علاقے کندھ کوٹ کے قریب ڈاکوؤں کے علاقے میں واقع اسکول جانے والے پرائمری ٹیچر کو قتل کردیا گیا۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے پرائمری ٹیچر کے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز )عارضہ قلب میں مبتلا اڈیالہ جیل کا 60 سالہ قیدی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ تفصیلات کے مطابق عارضہ قلب میں مبتلا اڈیالہ جیل کا 60 سالہ قیدی اسپتال میں دم توڑ گیا۔ مزیدپڑھیں:عدالت نے 10 سال بعد سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کےعمران خان کے خلاف

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ وارنٹ گرفتاری انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)حسن اورحسین نواز فلیگ شپ، ایون فیلڈر ، العزیزیہ ریفرنسز میں بری، اسلام آباد کی احتساب عدالت نے فیصلہ سنادیا۔ احتساب عدالت نے فلیگ شپ، ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں بریت کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کیا تھا ۔ نواز شریف کے صاحبزادوں حسن نواز اور حسین

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ عدالت نے ان کا نام ای سی ایل سے نکال دیا ہے اور اب وہ عمرہ کرنے جارہے ہیں جہاں پاکستان اور پورے عالم اسلام کیلئے دعائیں مانگیں گے ۔ لال حویلی سے جاری اپنے ایک

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب سے سینیٹ کیلئے 5 وفاقی اور ایک صوبائی وزیر سمیت 32 امیدوار سامنے آئے ہیں۔ “میڈیا رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر خارجہ اسحاق ڈار اسلام آباد، وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ، وفاقی وزیرتوانائی مصدق ملک، وفاقی وزیر برائے معاشی امور احد چیمہ،وفاقی وزیر داخلہ محسن