

گوادر(روشن پاکستان نیوز)گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس حملے میں مارے جانے والے دہشت گرد کریم جان کی بہن نے بھائی کی لاش حوالگی کے لیے درخواست دائر کردی۔ لاش حوالگی کی درخواست میں دہشت گرد کریم جان کی بہن نے اعتراف کیا کہ کریم جان دہشت گرد تنظیم بی ایل اے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان اور افغان کی سرحد پر سیکیورٹی فورسز پرحملوں کے لیے منصوبہ بندی کی ویڈیو لیک ہوگئی۔ نجی ٹی وی نے سیکیورٹی ذرائع کے حوالے سے بتایاکہ لیک ویڈیو افغانستان کے علاقے ڈانگرالگد کی ہے جس میں تحریک طالبان افغانستان کا لیڈر یحییٰ حافظ گل بہادر نظر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سال 24 مارچ کو تپِ دق کا عالمی دن منایا جاتا ہے تاکہ خاموش قاتل قرار دی گئی، اس بیماری سے بچاؤ سے متعلق آگہی عام کی جا سکے۔ طبی ماہرین کے مطابق ٹیوبر کلوسس کے بڑھتے کیسز میں پاکستان پانچویں نمبر پر ہے جہاں ہر سال

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)’’ کپتان چپل ‘‘بنانے والے نور دین الیاس کو بھی صدارتی ایوارڈ برائے حسن کارکردگی سے نواز دیا گیا۔ گورنر ہاؤس پشاور میں یوم پاکستان کے موقع پرتقسیم اعزازات کی تقریب ہوئی جس میں بیوروکریٹس، ڈاکٹرز اور پروفیسرز سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز ) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 14 کروڑ 97 لاکھ ڈالرز فنانسنگ کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدے کے بعد دیگر عالمی مالیاتی اداروں کی جانب سے بھی فنڈنگ کی راہ ہموار ہونے لگی ہے۔عالمی بینک نے

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پنجاب فوڈ اتھارٹی نے راولپنڈی کے کشمیری بازار میں ایک وئیر ہائوس پرچھاپہ مارکر لاکھوں روپے مالیت کی جعلی پتی برآمد کر لی ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی کے ڈپٹی ڈائریکٹر کی سربراہی میں راولپنڈی کے کشمیری بازار میں ایک وئیر ہائوس پرچھاپہ مارا گیا

برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آپ کو ان دنوں اپنی صحت کا بھی خاص خیال رکھنا ہوگا اور اپنی عزت وقار کا بھی۔ آپ غلط راستے کی سمت سفر کررہے ہیں۔ اس میں صرف نقصان کا اندیشہ ہے۔ اپنی اصلاح کریں اور فوری طور پر اپنا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)راولپنڈی اعوان مارکیٹ خیابان سرسید میں فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آ یا، جھگڑے میں فائرنگ سے گلی میں کھیلنےوالا نوسالہ بچہ جاں بحق ہو گیاتفصیلات کے مطابق پولیس نے بتایا کہ مِلک شاپ والے شخص کی لڑکوں سے لڑائی ہوگئی اورمِلک شاپ والے کے ساتھی نے فائرنگ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی رہنماسحر کامران نے پی آئی اے کی نجکاری کے حوالے سے ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ پیپلزپارٹی کبھی بھی نہیں چاہے گی کہ اس ادارے کی نجکاری ہو، پی آئی اے کو منافع بخش بنانے کے لیے ایک اچھا پلان ترتیب دینے کی

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا حکومت کا فلسطینیوں کے لیے 10 کروڑ روپے امداد کا اعلان کر دیا، وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کے مشیر برائے اطلاعات و تعلقات عامہ بیرسٹر ڈاکٹر محمد علی سیف نے ہفتہ کو جاری ایک بیان میں کہا کہ عنقریب فلسطینی سفیر کو دعوت