پاکستان

طورخم بارڈر پر ایف سی اہلکاروں کے ساتھ جھڑپ میں 6 ایف آئی اے اہلکار زخمی

طورخم(روشن پاکستان نیوز)ک افغان طورخم بارڈر پر فرنٹئیرکور نارتھ کے حملے میں ایف آئی اے کے چھ اہلکار زخمی ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاک افغان طورخم بارڈر نادرا چیک پوائنٹ پر فرنٹئیرکور نارتھ ایف سی اور ایف آئی اے عملہ کے درمیان جھگڑا ہو گیا۔ واقعے کی منظر

طالبہ کو ہراساں کرنے کاالزام،جی سی یونیورسٹی کاپروفیسر معطل

لاہور(روشن پاکستان نیوز)گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور میں طالبہ کو مبینہ ہراساں کرنے کے معاملہ پر وائس چانسلر نے اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ انگریزی ڈاکٹر محبوب کو واقعہ کی انکوائری سامنے آنے تک معطل کردیا۔ وائس چانسلر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور کی طرف سے جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ

ریکوڈک منصوبے میں حائل تمام رکاوٹیں دورکی جائیں،وزیراعظم کی ہدایت

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان میں معدنیات سے بھرپور فائدہ اٹھانے کے لیے مواصلات کے انفراسٹرکچر، خصوصاً ریلوے لائین کے حوالے سے منصوبہ سازی کی جائے گی اور ریکوڈک منصوبے پر کام کرنے والوں اور ریکوڈک سے بندرگاہ تک لاجسٹکس اورآمد و رفت کے حوالے سے سیکیورٹی یقینی

نوابشاہ میں زمین کے تنازعہ پرفائرنگ سے 6افرادکی ہلاکت،وزیراعلیٰ سندھ کانوٹس

کراچی (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے نوابشاہ میں 6 افراد کی ہلاکت افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ مجھے بہت افسوس ہوا ہے کہ رمضان المبارک کے مہینے میں ایسا واقع ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے آئی جی پولیس کو حکم دیتے ہوئے کہا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد

کراچی(روشن پاکستان نیوز ) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہولی بہار کی آمد پر رنگوں کا تہوار ہے جس میں خوشی اور امن کا پیغام ہے۔ انہوں یہ بات آج بروز اتوار وزیراعلیٰ ہائوس سے جاری کردہ

سعودی وزیر دفاع کی آرمی چیف سے ملاقات ،دفاعی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال

راولپنڈی(نیوزڈیسک)سعودی عرب کے وزیر دفاع شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کی یوم پاکستان میں شرکت اور آرمی چیف سے ملاقات۔ سعودی عرب کے وزیر دفاع کا نور خان ائیر بیس پہنچنے پر پرتباک استقبال کیا گیا۔ شہزادہ خالد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کی مسلح افواج کی مشترکہ

اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور فارم ہاؤسز پر پراپرٹی ٹیکس عائد کرنیکااعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی ہاؤسنگ سوسائٹیز اور فارم ہاؤسز پر پراپرٹی ٹیکس عائد کردیا گیا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مارگلہ ٹاؤن اور راول ٹاؤن میں ایک سو چالیس مربع گز تک کے پلاٹس پر 24 ہزار روپے ٹیکس عائد کردیا گیا۔ جبکہ آٹھ کنال تک کے فارم ہاؤس

فوجی افسروں کو گراں قدر خدمات پر اعلیٰ ترین عسکری اعزازات عطا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) ایوان صدر میں اعلیٰ ترین عسکری اعزازات دینے کی تقریب ہوئی، اعزازات افسروں کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں دیئے گئے۔ جنرل آفیسرز کو مثالی کارکردگی، بہترین قائدانہ صلاحیتوں کے اعتراف میں ہلال امتیاز (عسکری) دیا گیا، کیپٹن عبدالولی شہید کے لئے ستارہ بسالت کا اعزاز ان

ضمنی الیکشن،مونس الہٰی کے کاغذات مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری

لاہور(روشن پاکستان نیوز) ضمنی الیکشن 2024 کیلئے سابق وفاقی وزیر مونس الہٰی کے پی پی 158 سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا گیا۔ پی پی 158 کی ریٹرننگ افسر انعم فاطمہ نے مونس الہٰی کے کاغذات مسترد کرنے کا فیصلہ جاری کیا۔ فیصلے میں لکھا

گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس حملے کے دہشتگرد کی بہن کی لاش حوالے کرنے کی درخواست

گوادر(روشن پاکستان نیوز)گوادر پورٹ اتھارٹی کمپلیکس حملے میں مارے جانے والے دہشت گرد کریم جان کی بہن نے بھائی کی لاش حوالگی کے لیے درخواست دائر کردی۔ لاش حوالگی کی درخواست میں دہشت گرد کریم جان کی بہن نے اعتراف کیا کہ کریم جان دہشت گرد تنظیم بی ایل اے