

لاہور (روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عظمیٰ کاردار اور ملک وحید پر ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے سخت نوٹس لے لیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے عظمی کاردار کے زیورات چوری کے معاملے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ماڈل ٹاؤن کلب کی خواتین ملازمین پر پولیس تشدد کے باعث

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آل پاکستان پریس کلب ورکر ایسوسی ایشن کے چیئرمین راشد محمود اعوان ٹیلن ٹی وی نیوز چینل آئے جہاں انہوں نے سینئر اور پروفیشنل صحافی اور نو منتخبTalonنیوز بیورو چیف عباس شبیر کو مبارکباد دی اورڈھیروں نیک خواہشات اظہار کیا اس دوران انہوں نے عباس شبیر

تربت (روشن پاکستان نیوز)تربت میں پاکستان نیول بیس، پی این ایس صدیق پر دہشتگردانہ حملے میں جام شہادت نوش کرنے والے سپاہی نعمان فرید کی نماز جنازہ ہیڈکوارٹر فرنٹیر کور بلوچستان تربت میں ادا کر دی گئی۔ شہیدکی نمازجنازہ ہیڈکوارٹرتربت میں ادا کی گئی۔ نمازجنازہ میں سینئرافسران اورفوجی جوانوں نےشرکت

ملتان (روشن پاکستان نیوز)ملتان کے نشتر اسپتال کے برن یونٹ کے ڈاکٹرز نے یونٹ پر سیاسی مداخلت کا الزام لگاتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر ناہید اور ڈاکٹر وسیم ربانی نے اپنے استعفے وائس چانسلر نشتر یونیورسٹی کو بھجوا دیئے۔ ڈاکٹروں نے برن یونٹ کے معاملات میں سیاسی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کا دوسرا اور اہم ترین مرحلہ عبور کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے 11 رکنی بورڈ کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی خصوصی اجازت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ اعظم شہباز شریف اسلام آباد میں چینی سفارتخانےپہنچے جہاں انہوں نےچین کے پاکستان میں سفیر جیانگ زائیڈونگ سے شانگلہ کے علاقے (بشام) خیبر پختونخوا میں دہشتگرد حملے میں 5 چینی باشندوں کی ہلاکت پر تعزیت کی۔ تفصیلات کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف اسلام آباد میں

لاہور(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر احد چیمہ نے بچوں کی فیس معاف کرانے کے حوالے سے فائدہ لینے سے انکار کر دیا، دوسری جانب پرنسپل ایچیسن کالج استعفیٰ واپس لینے کیلئے تیار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احد چیمہ نے گورنر پنجاب کو اہم خط لکھ دیا،جس میں

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) نے کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرکے 15 من سے زائد کرسٹل، ہیروئن، چرس اور دیگر منشیات برآمد کرلیں۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق بلوچستان کے مختلف علاقوں ماشکیل، چاغی اور کوئٹہ میں کارروائیوں کے دوران 15 من سے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)مریم نواز نے ملک وحید اور عظمٰی کاردار کو شوکاز نوٹس جاری کردیے۔ وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے جیو پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک وحید اور عظمیٰ کاردار سے تین دن میں جواب مانگا ہے۔ عظمیٰ بخاری کے مطابق مریم نواز ایم پی اے

اسلام آباد(راجہ اسرارحسین)کالعدم تنظیم کا سرگرم رکن مولاناابوبکرمعاویہ مبینہ طور پر اپنے ہی مدرسے کے 12سالہ لڑکے سے زیادتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کالعدم تنظیم کے سرگرم رکن مولاناابوبکرمعاویہ کو اپنے ہی مدرسے کے 12سالہ لڑکے سے زیادتی کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑلیاگیا۔ پولیس کے