

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیرِاعظم محمد شہباز شریف نے امریکی صدر جوبائیڈن کے خط کا جواب دے دیا۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان امریکا کے ساتھ تعلقات کو کلیدی اہمیت دیتا ہے، دونوں ممالک توانائی، موسمیاتی تبدیلی، زراعت، صحت اور تعلیم کے شعبوں میں اہم اقدامات پر مل کر کام کررہے ہیں۔ مزیدپڑھیں:پی

کراچی(روشن پاکستان نیوز)محکمۂ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سندھ میں خورد برد پر ایگزیکٹیو انجینئر اسلم ڈاہری کو معطل کر دیا گیا۔ محکمۂ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے اسسٹنٹ انجینئر محمد ادریس کو بھی معطل کر کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ افسران تھرپارکر میں مصری شاہ میگا فلٹریشن پلانٹ کی مرمت کے

لیہ (روشن پاکستان نیوز)لیہ میں فتح پور ایم ایم روڈ پر خوردنی آئل ٹینکر سڑک سےاتر کر الٹ گیا۔ تفصیلات کے مطابق لیہ میں فتح پور ایم ایم روڈ پر خوردنی آئل ٹینکر سڑک سےاتر کر الٹ گیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ٹینکر میں موجود 25 ہزار لیٹر سے زائد

شٰیخوپورہ(روشن پاکستان نیوز)وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ میں اقلیتوں کی طرف اٹھنے والی ہر نظر کو، ہر ہاتھ کو آہنی ہاتھوں سے روکوں گی۔ شیخوپورہ میں ایسٹر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آپ سب کو میری طرف سے ایسٹر کی مبارک

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)2اپریل کو سینیٹ کی 30 نشستوں پر انتخاب ہوگا۔ سینیٹ انتخاب میں 59 امیدواران مد مقابل ہیں۔ ترجمان کےمطابق الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کے انعقاد کے تمام انتظامات مکمل کر لیے ہیں، بیلٹ پیپرز کی طباعت اور ریٹرننگ افسران کو الیکشن میٹریل کی ترسیل کا کام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)فیڈل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے تاجر دوست اسپیشل پروسیجر2024 کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے تحت دکانداروں اور چھوٹے تاجروں کی رجسٹریشن کر کے ان سے ٹیکس وصول کیا جائے گا۔ ڈان نیوز کے مطابق تاجردوست اسپیشل پروسیجر کا اطلاق تاجروں اور دکانداروں پر ہوگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان محمد شہباز شریف نے ایسٹر 2024 کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ میں ایسٹر کے تیوہار پر پاکستان اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ ایسٹر کا دن ہمیں حضرت عیسیٰ علیہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سلام آباد سے کوئٹہ جانے والی پرواز سے پرندہ ٹکرا گیا، پرواز پی کے 325 سے پرندہ ٹکرایا، طیارے میں موجود تمام مسافرمحفوظ رہے جبکہ پی ائی اے حکام کے مطابق اگلی پروازسے مسافروں کو کوئٹہ روانہ کیا جائے گا۔ پی آئی اے حکام کے مطابق قومی


اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)قومی اسمبلی کا اجلاس یکم اپریل کو پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہو گا۔ سپیکر سردار ایاز صادق اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس پیر کی شام چار بجے شروع ہوگا جس میں اسمبلی ہال کو سینٹ الیکشن کے لیے پولنگ کے لیے استعمال کرنے کی تحریک پیش کی