پاکستان

پنجاب حکومت نے بھی عیدالفظر کی تعطیلات کااعلان کردیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت نے بھی وفاق کی طرزپر عیدالفظر کی تعطیلات کااعلان کردیا۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کےمطابق ہفتہ میں پانچ روز کام کرنےوالے دفاتر میں 10 سے 12 اپریل تک عید تعطیلات ہوں گی، ہفتہ میں 6 روز کام کرنے والے دفاتر میں 10 سے 13 اپریل تک عید

لاہور میں پان شاپ پر ڈکیتی کی انوکھی واردارت،ملزم شکریہ کساتھ کیش،سگریٹ اورلائٹر لے اڑے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)تھانہ شاہدرہ ٹائون کے علاقہ میں رانا محسن پانچ شاپ کی دکان پر ایک انوکھی ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے جس میں ڈاکو آتے ہیں پہلے سلام کرتے ہیں ،حال احوال پوچھتے ہیں اور پھر اپ واردات کرتے ہیں ،جاتے جاتے شکریہ بھی ادا کرتے ہیں۔ تفصیلات کے

پنجاب پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی گئی

  لاہور (روشن پاکستان نیوز) آئی جی پنجاب نے پولیس میں تقرریوں اور تبادلوں پر پابندی عائد کر دی۔ آئی جی پنجاب کے حکم پر ڈی آئی جی اسٹیبلشمنٹ پنجاب نے متعلقہ افسران کو مراسلہ ارسال کردیا، خط کے مطابق کسی بھی تقرری یا تبادلے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب سے

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی، دیکھیں تشویشناک خبر

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 48.7 ملین ڈالر کی کمی واقع ہوئی ہے۔ اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر کے مطابق 29 مارچ کو ختم ہونے والے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 13

جماعت اسلامی کے چھٹے امیر نعیم الرحمان کا پس منظر کیا ہے؟

کراچی(روشن پاکستان نیوز)حافظ نعیم الرحمان امیر جماعت اسلامی پاکستان منتخب ہونے والے چھٹے امیر ہیں جو 2029 تک جماعت اسلامی کے امیر رہیں گے۔ جماعت اسلامی کے چھٹے امیر نعیم الرحمان کا پس منظر کیا ہے آئیں آپکو بھی بتاتے ہیں۔ پیدائش اور خاندانی پس منظر میر جماعت اسلامی کراچی

عوامی مسائل کے حل کیلئے حکومت کی حمایت کا فیصلہ کیا، بلاول بھٹو

لاڑکانہ(روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم نے عوامی مسائل کے حل کے لیے وفاقی حکومت کی حمایت کا فیصلہ کیا ہے۔ بلاول بھٹو نے اپنے نانا، سابق وزیر اعظم اور بانی پیپلز پارٹی ذوالفقار بھٹو کی برسی کے موقع پر منعقدہ

عوام تو عوام پولیس بھی محفوظ نہ رہی ،موٹر سائیکل سوار پولیس اہلکار سے وائرلیس سیٹ چھین کر چلتے بنے

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)شارع فیصل پر ایئرپورٹ کے قریب پولیس اہلکار سے وائرلیس سیٹ چھین لیا گیا۔ واقعہ کا مقدمہ کانسٹیبل الطاف حسین کی مدعیت میں ایئرپورٹ تھانے میں درج کرلیا گیا۔ مدعی نے اپنی درخواست میں کہا کہ موٹر سائیکل پر سوار دو ملزمان اسٹار گیٹ سے

ریلوے انتظامیہ کی غفلت, ریل گاڑی کی بوگیاں لگانا بھول گئے، عوام پریشان

کراچی (روشن پاکستان نیوز)ریلوے انتظامیہ کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس میں 4 بوگیاں لگانا بھول گئی۔   پڈعیدن، بھریاڑوڈ اور محراب پور سے سوار ہونے والے مسافروں کو پریشانی کا سامنا ہے۔ مسافر سیٹیں نہ ملنے کی شکایت کر رہے ہیں۔   اس حوالے سے اسٹیشن ماسٹر محراب

پی آئی اے نے سعودی عرب کیلیے کرایوں میں 30 فیصد کمی کردی

جدہ(خالد چیمہ)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) نے عمرہ زائرین، سعودی رہائشی ویزہ اور ورک ویزہ کے حامل مسافروں کے یکطرفہ کرایوں میں 30 فیصد کمی کردی۔ قومی ائیرلائن انتظامیہ کی جانب سے سعودی عرب کے رہائشی ویزہ اور ورک ویزہ کے حامل افراد کے لیے یکطرفہ کرایوں میں 30

بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج کا بیان سامنے آ گیا 

اسلام آاد (روشن پاکستان نیوز)پی ٹی آئی کے بانی اور بشریٰ بی بی کے ذاتی معالج ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا ہے کہ وہ آج صبح بشریٰ بی بی سے ملے، ان کا معائنہ کیا، زہر کھانے کی تصدیق نہیں ہوئی۔ ڈاکٹر عاصم یوسف نے کہا ہے کہ بشریٰ بی