







ریاض(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف کی وفد کے ہمراہ مدینہ آمد، گورنر شہزادہ سلمان بن سلطان آل سعود نے استقبال کیا۔ ترجمان وزیراعظم آفس وزیراعظم آج رات مدینہ منورہ میں قیام کریں گے اور مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں نماز ادا کریں گے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم

کراچی(روشن پاکستا ن نیوز)ڈی جی رینجرز نے سندھ ہائی کورٹ میں امن و امان سے متعلق اجلاس میں کراچی کی طرز پر اندرون سندھ میں بھی اختیارات مانگ لیے۔ سندھ ہائی کورٹ میں امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں ڈی جی رینجرز نے کراچی کی طرز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )ڈی آئی جی آپریشنز سید شہزاد ندیم بخاری نے اسلام آباد کے شہریوں کی جانب سے شکایات کے بعد اپنے ویڈیو پیغام میں کہاہے کہ پولیس اہلکارجہاں بھی اورجس عہدے پربھی اپنے فرائض سرانجام دےرہے ہیں ان کاپہلافریضہ اوراولین ذمہ داری عوام کی جان ومال کی حفاظت ہے.

سکھر(روشن پاکستان نیوز)رہنما پیپلز پارٹی خورشید شاہ نے خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ 300 یونٹ تک مفت بجلی کیلئے سولر سسٹم دیا جارہاہے۔ تفصیلات کے مطابق سکھر میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سولر سسٹم کے 300 یونٹ تک مفت

بہاولنگر (روشن پاکستان نیوز) صوبہ پنجاب کی تحصیل بہاولنگر میں نوجوان لڑکے نے چھیڑخانی سے منع کرنے پر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ میلاد سے گھر جاتے ہوئے اوباش نوجوانوں نے 18 سالہ لڑکی پر تیزاب پھینک دیا۔ متاثرہ لڑکی کے والد کی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ اس وقت پارٹی میں کچھ منافق اور سانپ ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی نے کوہاٹ جلسے میں پی ٹی آئی قیادت کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ میں چند

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) طلب میں کمی کے باعث پاکستان میں ملکی اور غیر ملکی موبائل فون بنانے والی کمپنیوں کے مختلف ماڈلز میں کمی کر دی گئی ہے۔ پاکستان میں تمام ملکی اور غیر ملکی موبائل فون بنانے والی کمپنیوں نے 20 سے زائد موبائل فونز کے

مکہ مکرمہ(بیورورپورٹ)رہنماء پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) وسابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی ایک سیاسی جماعت ہے جس میں تمام پارٹی ممبران کو اختلاف رائے کا حق حاصل ہے۔ ان خیالات کا اظہار اسد قیصر نے عمرہ کی ادائیگی کے بعد معروف پاکستانی

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب اور وفاق کے درمیان افسران کی تقرریوں اور تعیناتیوں کے حوالے سے ایک نیا تنازعہ پیدا ہوگیا ہے، پنجاب حکومت نے اہم افسران کی خدمات وفاق کو دینے سے معذرت کرلی ہے۔ پنجاب نے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور علی ناصر کو بطور آئی جی اسلام آباد جوائننگ سے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) کراچی میں رمضان المبارک سمیت مارچ کے مہینے کا کرائم ڈیٹا جاری کردیا گیا ۔ تفصیلات کےمطابق سی پی ایل سی کے اعدادوشمار کے مطابق ماہ مارچ میں سات ہزار سات سو چھ وارتیں ہوئیں ، موبائل فون چھینےکی دوہزار تین سو پانچ وارداتیں رپورٹ ہوئیں، رمضان