







جہلم(روشن پاکستان نیوز) ضلع جہلم کے تھانہ دینہ کی حدود میں واقع ایک مدرسے کے استاد کو 3 طالبات کا جنسی استحصال کرنے اور دیگر 7 کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جمعہ کی رات

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی کے انتخابات کو دھاندلی زدہ کہنے والے پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو پہلی تنخواہ مل گئی ۔ اسمبلی ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد اراکان نے تنخواہ لینے سے انکار نہیں کیا۔ہر رکن کے اکاؤنٹ میں 1لاکھ93ہزار روپے منتقل کئے گئے۔ ٹی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد کے علاقے بنی گالہ میں رواں سال کی ڈکیتی کی بڑی واردات ، ڈاکو 3 کروڑ مالیت کے ہیرے، سونا، نقدی، ڈالر اور قیمتی گھڑیاں لوٹ کر فرار ہو گئے۔ عبداللہ حسن نامی شہری نے تھانہ بنی گالہ میں ایف آئی آر درج کراتے

سرگودھا (روشن پاکستان نیوز)سرگودھا کے علاقے پھلروان سے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو گرفتار کر لیا گیا جس سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ دورانِ تفتیش انکشاف ہوا کہ گرفتار یاسر یونان کشتی حادثہ کا مرکزی ملزم ہے۔ ضروری کارروائی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیرافضل مروت نے پارٹی اختلافات سے متعلق بیانات بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ شیر افضل مروت کا کہنا ہے کہ 2 ماہ سے میڈیا پر پی ٹی آئی میں اختلافات کا گیم چلایا جارہا ہے، اس معاملات میں

حیدرآباد (روشن پاکستان نیوز) حیدرآباد میں واسا ملازمین نے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر جامشورو فلٹر پلانٹ پر پانی بند کرکے احتجاج کیا۔ واسا کے مظاہرین کا کہنا تھا کہ سات ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر احتجاجاً پیر کو پانی بند کر دیا تھا جس پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت کے خلاف پاکستان کی قرارداد منظور کر لی گئی۔ پاکستان نے البانیہ کے علاوہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے تمام رکن ممالک کی جانب سے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیر افضل مروت نے پارٹی چیئرمین بیرسٹر گوہر کے احکامات ماننے سے انکار کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق شیر افضل مروت نے کہا کہ انہیں پارٹی چیئرمین کی طرف سے کوئی احکامات نہیں ملے۔ ان کا

ٹانک(روشن پاکستان نیوز)ضلع ٹانک میں ڈگری کالج کے سامنے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی ہیڈ کانسٹیبل ظاہرشاہ شہید ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ضلع ٹانک میں ڈگری کالج کے سامنے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سی ٹی ڈی ہیڈ کانسٹیبل ظاہرشاہ شہید ہو گئے۔ ذرائع

لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کے لیے کیے گئے چھاپوں کی ویڈیو بنانے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو بڑا حکم جاری کر دیا، عدالت نے پنجاب پولیس کو ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپوں کے دوران ویڈیوز