







لاہور(روشن پاکستان نیوز)کے علاقے شاہدرہ میں ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 1 لڑکی سمیت 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈاکوؤں نے دودھ لینے کے لیے آئے باپ بیٹی کو لوٹنے کی کوشش کی اور مزاحمت پر گولیاں چلا دیں۔ فائرنگ سے لڑکی اور قریب موجود

لاہور(روشن پاکستان نیوزمریم نواز کی ہدایت پر مہلک بیماری میں مبتلا سیالکوٹ کے دو سالہ معاذ کو علاج کیلئے 68 لاکھ روپے مل گئے۔ صوبائی وزیر بلدیات نے ننھے معاذ کے گھر جاکر مریم نواز کا صحت یابی کا پیغام دیا۔ موضع جامکے چیمہ کے محلہ اسلام آباد کے رہائشی

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے دو دہشت گردوں کو ہلاک کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ و بارود برآمد کر لیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز(آئی ایس پی آر) کے مطابق 6 اور 7 اپریل کو شمالی وزیرستان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے توشہ خانہ کیس کے حوالے سے سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے سینئر عسکری قیادت پر لگائے گئے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے انہیں جھوٹا، من گھڑت اور بے بنیاد قرار دیا ہے۔ سابق وزیر اعظم نے الزام لگایا

کراچی(روشن پاکستان نیوز)صوبائی وزیر سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ہر صورت میں امن و امان کی بحالی سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ کراچی سے جاری بیان میں ناصر حسین شاہ نے خواجہ اظہار کے بیان پر ردعمل دیا اور استفسار کیا کہ ایک اچھی شہرت کا

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب پولیس نے قتل کی وارداتوں میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان کو دبئی سے گرفتار کرلیا۔ ترجمان نے لاہور سے جاری بیان میں کہا گیا کہ پولیس حکام دونوں ملزمان کو لے کر آج شام دبئی سے لاہور پہنچیں گے۔ پولیس ترجمان نے مزید کہا کہ دبئی سے گرفتار کیے

حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز) حیدرآبادکے علاقے سائیٹ ایریا میں گٹر سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ تفصیلات کے مطابقحیدرآبادکے علاقے سائیٹ ایریا میں گٹر سے 2 افراد کی لاشیں ملی ہیں۔ مزیدپڑھیں:وزیراعظم شہبازشریف کی مدینہ آمد،ایئرپورٹ پرشاندار استقبال پولیس کا کہنا ہے کہ بظاہر دونوں کی موت گٹر لائن میں

کراچی(نیوزڈیسک)حکومت نے 1 ارب ڈالر یورو بانڈز کی ادائیگی کے انتظامات مکمل کر لیے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کو وسط اپریل میں 10 سالہ یورو بانڈز کی ادائیگی کرنا ہے، اسٹیٹ بینک حکومت کا حکم ملتے ہی یورو بانڈز کی ادائیگی کر دے گا۔ ذرائع کا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان میں گرمیوں کےآغاز سے قبل سولر پینلز کی قیمتوں میں نمایاں کمی واقع ہوئی ہے ۔ چینی کمپنیوں کی طرف سے پیداوار میں اضافے کی وجہ سے سولر پینلز سستے ہو گئے۔ کم لاگت والے چینی سولر پینلز کی مارکیٹ میں آمد سےامریکی اور یورپی مینوفیکچررز کو بڑے مقابلے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)زیراعظم شہبازشریف کاکہنا ہے کہ صحت عامہ کی سہولیات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی حق ہے، (ن) لیگ کے منشور میں صحت کی سہولیات کی فراہمی شامل ہے، صحت سہولیات کی رسائی کے لئے اقدامات اٹھا رہے ہیں، ہر صوبے میں میڈیکل سٹی کا قیام اولین