پاکستان

خیبر پختونخوا میں 3 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 131 واقعات ، 49 پولیس اہلکار شہید ہوئے

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں 3 ماہ کے دوران دہشتگردی کے 131 واقعات رونما ہوئے ، ڈی آئی خان میں سب سے زیادہ 25 واقعات ہوئے باجوڑ اور جنوبی وزیرستان میں دہشتگردی کے 6،6 ، لکی مروت 11، خیبر 10 ، کرک اور مردان میں 3،3 واقعات رونما ہوئے۔

سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر، انڈیکس میں 400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

کراچی(روشن پاکستان نیوز)سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے کے ساتھ ہی پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز کاروبار کے دوران سٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 413 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 100 انڈیکس

عالمی بینک کی پاکستان کے 2 منصوبوں کیلئے 149.7ملین ڈالر کی منظوری

نیویارک(روشن پاکستان نیوز)عالمی بینک نے پاکستان کے 2 منصوبوں کےلیے 149.7ملین ڈالر کی منظوری دیدی۔ ڈیجیٹل اکانومی اور سیلاب سے بچاؤ کے لیے فنانسنگ کی منظوری دی گئی۔ ڈیجیٹل اکانومی انہانسمنٹ پروجیکٹ کےلیے78 ملین ڈالرز مختص کئے گئے ہیں۔ ڈیجیٹل اکانومی کی سپورٹ معاشی و سماجی ترقی کےلیے اہم ہے۔

چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ محمد ابراہیم کےاعزاز میں آج فل کورٹ ریفرنس ہو گا

پشاور(روشن پاکستان نیوز)چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم خان کے اعزاز میں آج فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ محمد ابراہیم خان کے اعزاز میں آج فل کورٹ ریفرنس کا انعقاد ہو گا۔ فل کورٹ ریفرنس میں ہائی کورٹ کے

ملک ڈیفالٹ کے دہانے پر اور وزیراعظم آفس افسران کو قرض لے کر بونس دینے لگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ایک طرف ملک ڈیفالٹ سے بچنے کے لیے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے نئے بیل آؤٹ پیکج کی درخواست کر رہا ہے تو دوسری جانب نے اس درخوات کیلئے واشنگٹن روانگی سے چند روز قبل وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے وزیر اعظم آفس میں

ججز کو بھجوائے گئے خطوط کی تحقیقات میں اہم پیشرفت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد اور لاہور ہائیکورٹس کے ججز کو خط لکھنے کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عدالت عظمیٰ اور عدالت عالیہ کے ججز کو دھمکی آمیز خطوط لکھنے والا ایک ہی شخص ہے۔ ذرائع کے مطابق خطوط کی

عیدالفطر کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو ہوگا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)عیدالفطر کا چاند دیکھنے کےلیے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 9 اپریل کو ہوگا، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت اجلاس اسلام آباد میں ہوگا۔ رویت ہلال کمیٹی ممبران، محکمہ موسمیات، سپارکو، سائنس ٹیکنالوجی حکام شریک ہوں گے۔ اجلاس وزارت مذہبی امور

پنجاب کے وزیر نے نیا بلدیاتی نظام لانے کا اعلان کردیا

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق نے صوبے میں نیا بلدیاتی نظام لانے کا علان کردیا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ذیشان رفیق کا کہنا تھا کہ ن لیگ نے اپنے ہر دور میں بلدیاتی انتخابات کروائے، ہم نے

پاکستانی طلباء کیلئے رامانیہ میں اسکالر شپس کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان اور آزاد جموں و کشمیر کے طلباء کے لیے اعلیٰ تعلیم کے مواقع فراہم کرنے کے لیے ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے تعلیمی سال 2024-25 کے لیے اسکالر شپس کا اعلان کردیا ہے۔ رومانیہ کی حکومت کی طرف سے شروع کی گئی ان اسکالرشپس کا مقصد

پاکستان میں روزانہ 150 بچے پیدائشی نقائص کے باعث جاں بحق ہوجاتے ہیں، ماہرین

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان میں روزانہ تقریباً سات ہزار بچے مختلف بیماریوں کے باعث جاں بحق ہو جاتے ہیں جن میں سے لگ بھگ 150 بچے مختلف پیدائشی نقائص کے باعث اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں۔ بچوں کے کونجینائٹل ڈیفیکٹس یا پیدائشی نقائص پیدائش کے فوراً بعد