







کراچی(روشن پاکستان نیوز) وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اسٹریٹ کرائم پوری دنیا کا مسئلہ ہے، اسٹریٹ کرائم کی وجہ مہنگائی، بےروزگاری، غیرقانونی تارکین وطن ہیں۔ کراچی میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ امن و امان سندھ کا نہیں پورے ملک کا مسئلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان کی سربراہی میں اعلی سطح وفد نے ملاقات کی جس کے دوران پاکستان میں سرمایہ کاری کے منصوبوں پر بات چیت کی گئی۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی اس ملاقات میں اسحاق ڈار سمیت وفاقی وزراء شریک ہوئے۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں غیر ملکی سپلائرز کو کاروبار کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اس سلسلے میں کسٹمز رولز 2001 میں مزید ترامیم کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق اب غیر ملکی سپلائرز اپنا رجسٹرڈ کاروبار کر سکتے ہیں۔ غیر

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) ترجمان بلوچستان حکومت شاہد رند نے بتایا کہ وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کوئٹہ شہر میں بڑے پیمانے پر ہونے والے اربن فلڈنگ اور عوام کو پہنچنے والے نقصانات کی تحقیقات کے لئے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم کردی، وزیر اعلٰی انسپیکشن ٹیم کے رکن

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلویز عامر علی بلوچ نے کہا ہے کہ ملت ایکسپریس واقعہ پر مسافر کے ساتھ ہیں، ہاتھ اٹھانے پر کانسٹیبل کو سخت ترین کارروائی کا سامنا کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ واقعے کی اعلیٰ سطحی تحقیقات جاری ہیں، حتمی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا وفد الیکٹرانک ووٹنگ مشین کا معائنہ کرنے برازیل پہنچا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ ایک وفد کے ہمراہ برازیل گئے جس میں صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب اعجاز چوہان، ڈی جی آئی ٹی خضر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ نے سندھ پولیس اہلکاروں کے کیڈر کی تبدیلی کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ میں سندھ پولیس میں آئی ٹی پولیس افسران کے کیڈر کی تبدیلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جس دوران سپریم کورٹ نے افسران کے کیڈر کی تبدیلی

اسلام آباد (سدھیر احمد) شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے کہا ہے کہ ایرانی حملے اسرائیلی تابوت میں آخری کیل ثابت ہونگے، اسرائیل کا ناقابل تسخیر ہونے کا دعویٰ نیست ونابود ہو چکا، ایران کے غاصب اسرائیل کے خلاف حملے مظلوم فلسطینیوں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ترجمان مشال یوسفزئی نے دعویٰ کیا ہے کہ توشہ خانہ کو ہار بیچنے کی سزا دی گئی جو آج بھی ہمارے پاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ توشہ خانہ کیس ایک

سلام آباد(ویب ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ مہنگے تیل پر چلنے والے بجلی کے منصوبوں کوقابل تجدید توانائی پر منتقل کرنا وقت کی ضرورت ہے،بجلی کی ترسیل کی استعداد میں اضافہ ناگزیر ہے،ونڈ ،پن بجلی اور شمسی توانائی کے منصوبوں کے دور رس نتائج برآمد ہوں گے،حکومت بجلی