جمعرات,  14 مئی 2026ء

پاکستان

وفاقی پولیس میں تبادلوں کا سلسلہ جاری،یاسر آفریدی کی خدمات کے پی حکومت کے حوالے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی پولیس میں تبادلوں کا سلسلہ جاری ،ایس ایس پی سی ٹی ڈی اینڈ سپیشل برانچ یاسر آفریدی کا تبادلہ کر دیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق یاسر آفریدی کی خدمات کے پی کے حکومت کے حوالے کر دی گئیں ۔ یاسر آفریدی ایس ایس پی سپیشل برانچ

اسلام آبادہائی کورٹ: ایکس کی بندش کیخلاف درخواست کو خارج کردیا جائے، وزارت داخلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وزارت داخلہ نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس کی بندش کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست پر رپورٹ جمع کرادی۔وزارت داخلہ نے استدعا کرتے ہوئے موقف اختیار کیا ہے کہ درخواست گزار کا کوئی بنیادی حق سلب نہیں ہوا، درخواست کو ابتدائی مراحل میں ہی خارج

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہر تنُور کے باہر قیمت میں کمی کا بینر آویزاں کرنے کا حکم

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے صوبے میں ہر تنُور کے باہر قیمت میں کمی کا بینر نمایاں کرکے لگانے کی ہدایات جاری کردیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے روٹی ، نان کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے بینر کے

جامشورو:مسافرکوچ اورآئل ٹینکرمیں تصادم،7افرادجاں بحق ،27سےزائدزخمی

جامشورو(روشن پاکستان نیوز) جامشورومیں مسافرکوچ اورآئل ٹینکرمیں تصادم سےسات افرادجاں بحق جبکہ27سےزائدزخمی ہوگئے۔ جامشورومیں انڈس ہائی وےپرمسافرکوچ آئل ٹینکراورمزدامیں تصادم ہوا۔حادثےکےنتیجےمیں سات افرادجاں بحق اور27سےزائدزخمی ہوگئے۔ حادثےکی اطلاع ملتےہی ریسکیو اورپولیس کی ٹیمیں جائےوقوعہ پرپہنچ گئیں اورامدادی کارروائیاں کرتےہوئےلاشوں اورزخمیوں کوقریبی ہسپتال منتقل کیاگیا،حادثےمیں جاں بحق اورزخمیوں مرد،خواتین اوربچےشامل ہیں۔

ہم نہ 47 میں ہیں، نہ 45 میں اس لیے خاموش ہیں،شیخ رشید

راولپنڈی(روشن پاکستان  نیوز)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ ہم نہ 47 میں ہیں، نہ 45 میں ہیں اس لیے ہم خاموش ہیں۔ یہ بات عوامی مسلم لیگ کے سربراہ، سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید نے عدالت میں پیشی کے موقع

حالیہ بارشوں سےخبیرپختونخوامیں تباہی32افراد جاں بحق،41زخمی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) حالیہ بارشوں نےخیبرپختونخوامیں تباہی مچادی، حادثات میں 32افرادجاں بحق اور41زخمی ہوگئے۔ تفصیلا ت کےمطابق خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے ہونے والی نقصانات کی پی ڈی ایم اےنےرپورٹ جاری کردی۔ پی ڈی ایم اےکی رپورٹ کےمطابق حادثات میں جاں بحق ہونے والوں میں 15 بچے 12 مرد اور

دو تہائی اکثریت کے باوجود یہ حکومت نہیں چل سکتی،لطیف کھوسہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما اور سینئر قانون دان سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حکومت دوتہائی اکثریت حاصل کر کے ترمیم بڑی ترمیم کرنا چاہتی ہے مگر دو تہائی اکثریت کے باوجود یہ حکومت نہیں چل سکتی۔ میڈیا سے بات چیت میں لطیف کھوسہ نے

پاکستان نے معیشت کے استحکام کے حوالے سے خاطر خواہ پیش رفت کی ہے ،امریکا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)واشنگٹن: امریکا نے عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور پاکستان کے درمیان آئندہ ہونے والے قرض معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ پاکستانی وزیر خزانہ آئی ایم ایف اور عالمی بینک سے ملاقاتوں کیلیے

عمران خان کی حکومت گرانے میں سعودی عرب بھی شامل؟ شیر افضل مروت کا دھماکے داردعویٰ

  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیر افضل مروت نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کی حکومت کا تختہ الٹنے میں سعودی عرب کا بھی ہاتھ تھا۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ سعودی عرب بھی رجیم چینج آپریشن میں ملوث

سال 2026: خلیجی ممالک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کیا ہوں گی؟
پٹرول کی قیمت میں اضافہ :حکومت نے جواز پیش کردیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا جواز پیش کردیا ،ترجمان وزارت خزانہ کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں ہونے والے ردوبدل اور ایکسچینج ریٹ پر انحصار کرتی ہیں جس کی وجہ سے بین الاقوامی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں