اتوار,  26 جولائی 2026ء

پاکستان

کراچی میں سیف سٹی منصوبے کیلئے 3 ارب سے زائد کی رقم جاری

کراچی(روشن پاکستان نیوز)وزیرِ داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے کہا ہے کہ کراچی میں سیف سٹی منصوبے کے لیے 3 ارب سے زائد کی رقم جاری کر دی۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  ضیاء لنجار نے کہا کہ منصوبے کا پہلا مرحلہ 12 ماہ میں مکمل کرنے کی ہدایت

وزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی وزیر داخلہ سے ملاقات، معاملات ملکر حل کرنے پر اتفاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)  وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے ملاقات ہوئی جس میں معاملات کو مل بیٹھ کر حل کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے دوران صوبہ خیبر پختونخوا کی موجودہ صورتِ حال پر تبادلہ

پاکستان کی چین سے درآمدات بڑھ گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اپریل میں سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر پاکستان کی چین سے درآمدات بڑھ گئیں۔ ذرائع وزارتِ تجارت کے مطابق اپریل میں سالانہ بنیادوں پر چین سے درآمدات میں 116 فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔ گزشتہ ماہ چین سے درآمدات 1 ارب 44 کروڑ 33 لاکھ ڈالرز رہیں

پشاور بی آر ٹی کے کرایوں میں 5 سے 10 روپے اضافہ کرنے کا فیصلہ

پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا حکومت نے  بی آر ٹی پشاور کے اخراجات کم کرنے کے لیے کرایوں میں 5 سے 10 روپے اضافہ کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔ پشاور بی آر ٹی کو سالانہ 3 ارب روپے سے زیادہ خسارے کا سامنا ہے جس پر قابو پانے کے لیے صوبائی بجٹ میں

بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار968 میگاواٹ تک پہنچ گیا

اسلام آبا(روشن پاکستان نیوز) بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار968 میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع پاور ڈویژن کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کی طلب 24 ہزار 500 میگاواٹ ہے،آج بجلی کی پیداوار 19 ہزار 532 میگاواٹ ہے،دیہی علاقوں میں بجلی کی 6 سے 8 گھنٹے

یونان میں گرفتار اینکر اور ایتھلیٹ مونا خان کو رہا کر دیا گیا، دفتر خارجہ کی تصدیق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) دفتر خارجہ نے تصدیق کی ہے کہ یونان میں پاکستانی پرچم لہرانے پر گرفتار پاکستانی اینکر اور میراتھن رنر مونا خان کو ایتھنز حکومت نے رہا کر دیا ہے۔ ہفتہ کی رات گئے دفتر خارجہ نے تصدیق کی کہ ایتھنز میں پاکستان کے سفارت خانے کی

کسی صورت نئے ٹیکس قبول نہیں کریں گے، اسد قیصرکھل کر بول اٹھے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وہ بجٹ میں ان کی بھرپور مخالفت کریں گے اور نئے ٹیکس کسی صورت قبول نہیں کریں گے۔ ایک بیان میں اسد قیصر نے کہا کہ ہمارے مرکزی دفتر میں توڑ پھو

ایس آئی ایف سی ایپکس کمیٹی اجلاس، اداروں کی نجکاری اور بیرونی سرمایہ کاری پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی نے ریاستی اداروں کی نجکاری پر پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے جاری عمل پر اطمینان کا اظہار کیا اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر نجکاری کو بروقت مکمل کرنے پر زور دیا ہے جبکہ وزیراعظم

کراچی،زیر حراست ملزم کا قتل، سابق ایس پی مفرور قرار

کراچی(روشن پاکستان نیوز)کراچی میں زیرحراست ملزم معیز کے قتل کیس کا عبوری چالا ن عدالت میں پیش کردیا گیا۔  سابق ایس پی کلفٹن نیئر الحق و دیگر ملزمان پر عبوری چالان میں قتل ثابت ہونے کا الزام ہے، سابق ایس پی کلفٹن کو مفرور بھی قرار دیا گیا۔ عبوری چالان

پنجاب میں سولرفیکٹریاں لگانے کا فیصلہ،وزیر صنعت و تجارت کا اہم بیان

  لاہور (روشن پاکستا ن نیوز) پنجاب کے وزیر صنعت و تجارت نے مقامی سطح پر سولر پینلز کی تیاری کے لیے سنجیدگی کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر صنعت و تجارت شافع حسین سے چینی سولر کمپنی کے وفد نے ملاقات کی، ملاقات میں سولر پینلز کی