


کراچی (روشن پاکستان نیوز)سی پی ایل سی کے مطابق کراچی میں جون کے مہینے میں مجموعی طور پر پانچ ہزار 288 واردتیں رپورٹ ہوگئیں۔ سی پی ایل سی کی جاری کردہ رپوٹ کے مطابق کار چھیننے کی 24 جبکہ چوری کی 135 وارداتیں رپورٹ ہوئیں صرف اسی کاریں ہی برآمد

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی برادری افغان مہاجرین کی وطن واپسی کے مسئلے میں مدد کرے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری کیے گئے بیان کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین نے

لاہور(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بابر اعوان نے کہا ہے کہ ملک میں نئے انتخابات کی ضرورت ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بابر اعوان نے کہا کہ پاکستان میں خود کو مصنوعی طریقے سے منوایا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان کے پہلے ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ اور ٹیکنالوجی ایوالیویشن سیٹلائٹ کے مدار میں 6 سال مکمل ہو گئے۔ سپارکو کے ترجمان نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ ٹیکنالوجی ایوالیویشن سیٹلائٹ پاک ٹی ای ایس ون سے زمین کی لی گئی تصاویر جاری کر دی گئی ہیں۔

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور میں با اثر شخصیت کی صاحبزادیوں نے مل کر ایک ڈیپارٹمنٹل سٹور پر کام کرنے والے معصوم لڑکے کو بدترین تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ تین لڑکیاں جو

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی حکومت نے پاکستان میں 9 مئی کو ہونے والے پُرتشدد واقعات کی مخالفت کر دی۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے کہا ہے کہ ہم 9 مئی کو پاکستان میں توڑ پھوڑ اورآگ لگانے کے واقعات کی مذمت کرتے ہیں۔ پریس بریفنگ میں 9 مئی

لکی مروت(روشن پاکستان نیوز)خیبر پختون خوا کے ضلع لکی مروت میں نامعلوم ملزمان نے ایک کار پر فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق لکی مروت میں کرم ٹول پلازہ کے قریب کار پر فائرنگ کے نتیجے میں اس میں موجود

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران 640 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرکے 297 دہشتگردوں کو ہلاک کیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق آپریشن 510 دستی بم، 217 مارٹر شیل، 34 آئی ای ڈی بم، 11 ہزار 497 ایس ایم جی برآمد ہوئیں۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ملک 5,600 میگاواٹ کے نمایاں بجلی کے شارٹ فال سے دوچار ہے، جس کی وجہ سے شہری اور دیہی دونوں علاقوں میں وسیع پیمانے پر لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے۔پاور ڈویژن کے ذرائع کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 25 ہزار میگاواٹ ہے جب

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی بجٹ کےبعدمہنگائی نےشہریوں کی کمرتوڑدی،مختلف اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافےسےشہری پریشان ہوگئے۔ مہنگائی کے سونامی نے عوام کا جینا اجیرن کردیا، شہر کی اوپن مارکیٹ میں مہنگائی کا طوفان جاری ،مختلف اشیائے ضروریہ کافی،خشک دودھ اور کالی مرچ کی قیمتوں میں بڑا اضافہ