اتوار,  05 مئی 2024ء
تازہ ترین

پاکستان

عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں ، نئے قرض دینے کے لیےآئی ایم ایف کیجانب سے پاکستان کو نئی تجاویز پیش

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)آئی ایم ایف نے پاکستان کو نئے قرضے دینے کے لیے نئی تجاویز پیش کر دیں۔ 15 مئی کو آنے والا آئی ایم ایف کا وفد پاکستان کے لیے 6 سے 8 ارب ڈالر کے نئے بیل آؤٹ پیکج کے اہم نکات طے کرے گا تاہم

حنیف عباسی اور انوارالحق کاکڑ کے درمیان تلخ کلامی،الزامات کی بوچھاڑ کر دی

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گندم اسکینڈل پر مسلم لیگ ن کے رہنما حنیف عباسی اور سابق وزیراعظم انور حق کاکڑ کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں کے درمیان گزشتہ رات نجی ہوٹل میں تلخ کلامی ہوئی اور ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کی گئی۔ انور

پاکستان کو شاندار کامیابی پر مبارکباد!سحر کامران کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ ہونےکے بعد ردعمل

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنماورکن قومی اسمبلی سحر کامران نے پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر روانہ ہونے کو اہم سنگ میل قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مشن خلائی تحقیق کو بڑھانے کی قوم کی لگن کو ظاہر کرتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کاعالمی یوم صحافت کے موقع پر نیشنل پریس کلب اسلام آباد کادورہ

اسلام آباد(سدھیر احمد کیانی)برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے عالمی یوم صحافت کے موقع پر صحافتی برادری سے اظہار یکجہتی کے لئے نیشنل پریس کلب کادورہ کیا۔ این پی سی آمد پر صدر اظہر جتوئی ، سیکرٹری نیئر علی، فنانس سیکرٹری وقار احمد عباسی سمیت ایگزیکٹو اور گورننگ باڈی کے

گوگل کا پاکستان میں جدید تعلیم کیلئےبہت بڑا اعلان

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)دنیا کی سب سے بڑی اور معروف ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان میں جدید تعلیم کے فروغ کے لیے انتہائی اہم اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکی انفارمیشن ٹیکنالوجی کی سب سے بڑی کمپنی گوگل نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 50 سمارٹ سکول

پیپلزپارٹی کے سردارسلیم حیدر گورنر پنجاب نامزد

  اسلام آابد (روشن پاکستان نیوز)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کردیا۔ سردار سلیم حیدر کا نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہنا تھا کہ چیئرمین پیپلزپارٹی نے مجھے خوشخبری سنائی ہے کہ آپ گورنر پنجاب ہونگے، بتایا گیا ہے کہ آپ کی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما نے پارٹی عہدے مستعفی،وجہ بھی سامنے آ گئی

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خاتون رہنما نے پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ پی ٹی آئی شمالی پنجاب کی صدر  نے استعفیٰ دے دیا اور ملک تیمور مسعود کو پی ٹی آئی شمالی پنجاب کا صدر مقرر کر دیا گیا۔ پی

سابق پرنسپل سیکریٹری کو اشتہاری قرار دیدیا گیا

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)لاہور کی اینٹی کرپشن عدالت نے سابق پرنسپل سیکرٹری رائے ممتاز کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے سابق پرنسپل سیکرٹری رائے ممتاز کے دائمی وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔ اینٹی کرپشن رپورٹ کے مطابق اشتہار شائع ہونے کے باوجود ملزمان پیش نہیں ہوئے۔

موٹروے پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کرنے والی 2 خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور ہائیکورٹ نے موٹروے پولیس اہلکاروں سے بدتمیزی کرنی والی 2 خواتین کی حفاظتی ضمانت منظور کرلی جبکہ عدالت نے دونوں خواتین کو چکوال کی مقامی عدالت سے رجوع کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق ندیم نے گزشتہ روز موٹروے پولیس کے اہلکاروں کو

عمران خان کی 9 مئی کے 3 مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)لاہور کی انسداد دہشت گری عدالت نے 9 مئی کے 3 مقدمات میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی عبوری ضمانت میں 10 مئی تک توسیع کر دی جبکہ عدالت نے ملزم کی اڈیالہ جیل سے ویڈیو لنک پر حاضری مکمل کرانے کا حکم دے

FOLLOW US

Copyright © 2024 Roshan Pakistan News