








کراچی(روشن پاکستان نیوز) امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے ایک بار پھر بجلی کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے معاہدے کے 34 روز باقی ہیں کل کوئٹہ جاؤں گا، اگر معاہدے پر عمل نہ ہوا تو ہر جگہ سے لانگ مارچ نکلے گا۔

لاہور (روشن پاکستان نیوز )’ ون لنک ‘ نے سوشل میڈیا پر سائبر حملے کے باعث اے ٹی ایم مشینیں تین روز بند رہنے کی افواہوں کی تردید کر دی ہے ۔ مقامی انگریزی اخبار ’ڈان ‘ کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا پر سائبر حملوں کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے بشریٰ بی بی اور نجم الثاقب کی مبینہ آڈیو سے متعلق ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف وفاقی حکومت کی اپیل سماعت کے لیے منظور کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسز جاری کر دیے۔ جسٹس امین الدین خان اور جسٹس نعیم اختر افغان

لاہور(روشن پاکستان نیوز) سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے قائم مقام گورنر پنجاب کی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کے غیر ملکی دورے کے باعث سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان قائم مقام گورنر پنجاب ہوں گے۔ ڈپٹی سپیکر ملک ظہیر اقبال چنڑ

گھوٹکی(روشن پاکستان نیوز) گھوٹکی میں اوباڑو کے قریب بس اور ٹریلر کے درمیان خوفناک تصادم میں 8 مسافر جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہوگئے۔ موٹر وے پولیس کے مطابق حادثے کا شکار مسافر بس پنجاب سے کراچی جا رہی تھی کہ گھوٹکی میں اوباڑو کے قریب موٹر وے ایم فائیو

کراچی، سکھر، حیدرآباد، لاہور، کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) ملک بھر میں مون سون کے طاقتور سپیل نے تباہی مچا دی، ہر طرف پانی ہی پانی ہو گیا، سیلاب سے سینکڑوں مکانات اور ہسپتال تباہ ہو گئے۔ سندھ سکھر میں بارشوں کا77 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا، 290 ملی میٹر بارش نے سکھر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مونائل ریسٹورنٹ کے 700 ملازمین بے روزگار ہوگئے، کاروبار بند کرنے کا حتمی نوٹس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں مونال ریسٹورنٹ کے مالک لقمان علی افضل کی جانب سے کاروبار بند کرنے کا حتمی نوٹس

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما و ایم این اے ڈاکٹر شرمیلا فاروقی کا کہنا ہے کہ غربت کی وجہ سے بھی والدین بچیوں کی جلد شادی کر دیتے ہیں۔ ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دادو میں 45

وزیرآباد(روشن پاکستان نیوز)وزیرآباد کے علاقے ہیڈ قادرآباد بیراج پر دریا میں سپیل وے کے آگے چھلانگیں لگاتے بچوں کے خطرناک کرتب جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق وزیراباد کے علاقے ہیڈ قادرآباد بیراج پرطغیانی کے باوجود دریا میں سپیل وے کے آگے چھلانگیں لگاتے بچوں کے خطرناک کرتب جاری ہیں جس

کراچی(روشن پاکستان نیوز) محکمہ تعلیم سندھ نے احکامات کی خلاف ورزی اور اپنے فرائض پورے نہ کرنے پر 8 ڈائریکٹرز اور 12 ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسران کو شوکاز جاری کیا۔ وزیر تعلیم نے نئے بھرتی اساتذہ کو ڈیٹا بیس میں شامل کرنے کےاحکامات دیے تھے، ڈیٹا بیس اپڈیٹ کرنے کی آخری