

لاہور (روشن پاکستان نیوز) اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی ملک احمدخان بھچرنے کہا ہے کہ کیا مریم نواز سمجھتی ہیں آپ کو عوام نے چنا ہے۔اپوزیشن لیڈر ملک احمد خان بھچر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ محترمہ نے فرمایا کہ پانچ سال سے پہلے نہیں جائیں گے،

گوادر(روشن پاکستان نیوز)ایل پی جی ایئر مکس گیس استعمال کرنے والے صارفین کیلئے بُری خبر ہے کہ کئی شہروں میں گیس کی فراہمی معطل ہو گئی ہے۔ترجمان کے مطابق سوئی سدرن کو گیس فراہم کرنے والی گیس فیلڈ کنڑپساکھی کو فنی خرابی کا سامنا ہے گیس پلانٹس سے گیس

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن کا41آزاد ارکان کے کاغذات نامزدگی اور وابستگی سرٹیفکیٹ کا موازنہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق آزاد ارکان کے وابستگی سرٹیفکیٹس اور کاغذات نامزدگی کی سخت سکروٹنی کی جائے گی، ایک رکن اسمبلی کی جانب سے دو حلف ناموں پر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کے الیکٹرک نے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) سے بجلی کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست دائر کردی۔ یہ درخواست مئی اور جون کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت دائر کی گئی ہے۔ مئی کے لیے کے الیکٹرک نے

پشاور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کو ہتھک عزت کا قانونی نوٹس بھیجوا دیا۔نوٹس کے متن کےمطابق ایپکس کمیٹی میٹنگ میں آپریشن عزم استحکام کے مسودے پر دستخط کے جھوٹے دعوے پر سر عام معافی مانگیں بصورت دیگر 1000 ملین جرمانہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مسابقتی کمیشن آف پاکستان نے ڈیٹول سوپ بنانے والی کمپنی ’ریکٹ بینکرز‘ کو گمراہ کن تشہیری مہم چلانے پر ڈیڑھ کروڑ روپے جرمانہ کر دیا۔ مسابقتی کمیشن آف پاکستان کی طرف سے کمپنی کو مسابقتی قانون کے سیکشن 10کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اسلام آباد آئی ٹی پارک کے ذریعے 10 ہزار ملازمتوں کے مواقع پیدا ہوں گے، آ ئی ٹی پارک اس خطے میں رول ماڈل ہوگا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں زیرِ تعمیر ٹیکنالوجی پارک کا دورہ کرکے وہاں جاری تعمیراتی کام کی پیشرفت

مظفرآباد(روشن پاکستان نیوز)آزاد کشمیر حکومت نے عوام کو سستی بجلی کی فراہمی کا وعدہ پورا کردیا۔ عوامی ایکشن کمیٹی کے مطالبے پر بجلی کا ٹیرف 3 روپے فی یونٹ مقرر کرنے اور پچھلے بل 12 اقساط میں وصول کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔ آزاد کشمیر کابینہ کے فیصلوں کی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)روشن گھرانہ اسکیم کے تحت سولر پینل کی تقسیم کیلئے صارفین کی اہلیت کا طریقہ کار طے کر لیا گیا۔ محکمہ توانائی نے فائنل پلان وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کو پیش کردیا۔ ذرائع محکمہ توانائی کے مطابق ایک ہی گھر پر دو میٹر والے صارفین کو

کراچی (روشن پاکستان نیوز) عالم دین مفتی تقی عثمانی کا کہنا ہےکہ ہمیں ہر قیمت پر آئی ایم ایف اور مغرب کی غلامی سے نکلنا ہوگا۔ عالم دین مفتی تقی عثمانی نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک کا ہر بچہ لاکھوں روپے کا مقروض ہے، ہم آئی