

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی بجٹ کےبعد ڈبے کے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک لیٹر دودھ کی قیمت 280 روپے سے بڑھا کر 290 روپے،ڈیڑھ لیٹر دودھ کی قیمت 390 روپے سے بڑھا کر 420 روپے کر دی گئی جبکہ پاؤوالے دودھ کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر نجکاری عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کو التوا میں رکھنے سے قومی خزانے کو 850 ارب روپے کا نقصان ہوا۔وزیر نجکاری عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ خسارے میں چلنے والے تمام منصوبوں کی

باجوڑ(روشن پاکستان نیوز) باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں سابق سینیٹر ہدایت اللہ سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئےہیں۔ پولیس حکام کے مطابق سابق سینیٹرہدایت اللہ کی گاڑی کے قریب بم حملہ ہوا، دھماکے میں سینیٹرہدایت اللہ سمیت 3افراد جاں بحق ہوگئے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے باجوڑ میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اقوام متحدہ کی جانب سے بانی پی ٹی آئی سے متعلق ورکنگ گروپ کی رپورٹ کی ذمے داری لینے سے گریز کیا جارہا ہے۔اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کے ترجمان نے کہا ہے کہ ورکنگ گروپ کی پاکستان سے متعلق رپورٹ ایک آزاد

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب حکومت کی جانب سے بیان حلفی اسٹامپ پیپرز کی فیس میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ ای سٹامپ پیپر کی فیس 100 روپے سے بڑھا کر 300 روپے کردی گئی،پراپرٹی سیلز ایگریمنٹ ای سٹامپ پیپر کی فیس 1200 روپے سے بڑھا کر3 ہزار روپے کردی گئی

لاہور (روشن پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پلاسٹک کی آلودگی ماحولیاتی خطرہ ہے اور اسے ختم کرنا ہماری ذمہ داری ہے۔ورلڈ پلاسٹک بیگ فری ڈے پر ایک پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج ہم صوبہ بھر میں پلاسٹک بیگ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں شام اور رات کے اوقات میں بارش کی پیش گوئی کر دی گئی ۔ اگلے 48 گھنٹوں میں ملک بھر میں بارشوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں اور گردونواح میں تیز

لاہور (روشن پاکستان نیوز)پنجاب بھر میں سرکاری سکولز کی نجکاری کے معاملے پر پنجاب بھر سے اساتذہ سڑکوں پر آ گئے۔ پنجاب بھر سے اساتذہ ناصر باغ سے سیکرٹریٹ تک ریلی نکال رہے ہیں، پنجاب بھر سے آئے اساتذہ سول سیکرٹریٹ کے باہر احتجاج کرینگے ، پنجاب حکومت کی

آستانہ(روشن پاکستان نیوز)وزیراعطم شہباز شریف کی آستانہ میں روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے ملاقات ہوئی جس میں دو طرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم کونسل آف ہیڈز آف اسٹیٹ کے اجلاس میں شرکت کیلئے قازقستان کے دارالحکومت آستانا پہنچے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ عدت کیس کا مقصد خان صاحب کو کمپرومائزڈ حالات میں لانا تھا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر نے کہا کہ خان صاحب کو دباؤ میں لانے کے لیے تاریخ میں پہلی بار عدت کیس