پاکستان

اپنی ’سم‘ کسی اور کو دینے والے خبردار
2 لاکھ 28 ہزار انکم ٹیکس نان فائلرز کی موبائل سمیں بلاک کردی گئیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب سے جاری کردہ انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت ٹیلی کام کمپنیوں نے مجموعی طور پراب تک 2 لاکھ اٹھائیس ہزار نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کردیں جبکہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے پر باسٹھ ہزار بلاک شدہ

آن لائن نکاح کرنیوالی لڑکی کو والد اور سسر نے قتل کردیا

حافظ آباد(روشن پاکستان نیوز)پسند کی شادی کرنے والی 20 سال کی لڑکی کے قتل کے الزام میں والدین اور سسر کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق لڑکی نے 29 جون کو آئرلینڈ میں مقیم نوجوان سے آن لائن نکاح کیا تھا،  اس نکاح سے باپ اور سُسر دونوں

راجن پور: پولیس نے بروقت کارروائی کرکے شہری کو ڈاکوؤں سے بازیاب کرالیا

راجن پور(روشن پاکستان نیوز) پولیس نے کچے میں آپریشن کرکے مغوی کو بازیاب کرالیا۔ پولیس کے مطابق کچہ سبزانی سے ڈاکو ایک مغوی کو اغوا کرکے اپنے ٹھکانے پر جارہے تھے کہ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے مغوی کی بازیاب کروالیا۔ پولیس نے بتایا کہ اس دوران ڈاکوؤں اور

علاج کیلئے بیٹا لائے، اسپتال نے مردہ بچی والدین کو پکڑا دی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) کے چلڈرن اسپتال کے عملے کی مبینہ غفلت کا مظاہرہ سامنے آیا ہے جس نے بچے کے بجائے مردہ بچی والدین کے حوالے کر دی۔ مذکورہ بچے کے والد کا کہنا ہے کہ 4 روز قبل بیٹا پیدا ہوا جسے گوجرانوالا سے علاج کے لیے لاہور کے

باجوڑ دھماکے میں پانچ بہنوں کا اکلوتا بھائی بھی شہید

باجوڑ(روشن پاکستان نیوز) باجوڑ میں ریموٹ کنٹرول دھماکے میں پانچ بہنوں کا اکلوتا جان سے ہاتھ دھو بیٹھا۔ تفصیلا ت کےمطابق باجوڑ میں ایک سیاسی مہم کے دوران سینیٹر ہدایت اللہ کے ہمراہ عرفان خان بھی موجود تھا جو اس دھماکے میں شہید ہوا۔ تحقیقات سے معلوم ہوا کہ عرفان

حکومت کا پاکستان سٹیل ملز کو بند کرنے کا فیصلہ،دیکھیں

  کراچی(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے پاکستان سٹیل ملز کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سیکرٹری صنعت و پیداوارنے کہاہے کہ سندھ حکومت پاکستان سٹیل ملز کی جگہ پر اپنی سٹیل ملز لگائے گی،وزارت صنعت و پیداوار نے 700 ایکڑ اراضی سندھ حکومت سٹیل ملز کو دینے کی پیشکش

خیبرپختونخوامیں غیر قانونی سوسائٹیز کو سیل کرنے کا فیصلہ

  پشاور(روشن پاکستان نیوز)خیبرپختونخوا (کے پی) حکومت نے صوبے میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔تفصیلات کے مطابق سیکرٹری خزانہ مزمل حسین کی زیرصدارت اجلاس میں نو آبجیکشن سرٹیفکیٹ (این او سی) کے بغیر کام کرنے والی ہاؤسنگ سوسائٹیوں پر پابندی عائد کرنے اور

بھکر میں وین اور ٹرک سے ٹکرا گئی،خوفناک حادثے میں 5 افراد جاں بحق

  بھکر(روشن پاکستان نیوز)ناصر آباد کےقریب وین اور ٹرک میں تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی مسافر وین میانوالی سے جھنگ جارہی تھی جہاں ناصر آباد کے مقام پر وین اور ٹرک میں تصادم ہوا جس سے وین میں سوار 5

پاکستان میں سالانہ 55 ارب پلاسٹک بیگز استعمال ہو رہے ہیں، ہر سال 15 فیصد اضافہ متوقع ، سینیٹر شیری رحمان

    اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرپرسن سینیٹ کی سٹینڈنگ برائے موسمیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمان نے پلاسٹک بیگ سے پاک عالمی دن کے موقع پر کہا کہ ملک میں سالانہ 55 ارب پلاسٹک بیگز استعمال ہو رہے ہیں جس کے استعمال میں ہر سال 15 فیصد اضافہ متوقع ہے۔چیئرپرسن

وفاقی بجٹ کےبعد پیکجڈ دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ،کتنا ؟ دیکھیں

  اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی بجٹ کےبعد ڈبے کے دودھ کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک لیٹر دودھ کی قیمت 280 روپے سے بڑھا کر 290 روپے،ڈیڑھ لیٹر دودھ کی قیمت 390 روپے سے بڑھا کر 420 روپے کر دی گئی جبکہ پاؤوالے دودھ کے