

لاہور (روشن پاکستان نیوز)ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کے دارالحکومت لاہور کے چلڈرن ہسپتال میں بیٹے کی جگہ مردہ بچی دینے کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مقدمہ لاہور کے تھانہ نصیر آباد میں بچے کے والد عرفان کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے،

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپیشل جج سنٹرل ہمایوں دلاور نے قومی خبر رساں ادارے ’’اے پی پی‘‘ میں کروڑوں روپے مالیت کے کرپشن کیس میں نامزد ملزمان کی عبوری ضمانتیں منسوخ کر دیں، ملزمان احاطہ عدالت سے فرار ہوگئے ۔ جمعرات کو عدالت نے اے پی پی کے شعبہ آئی ٹی کے پروجیکٹ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت پاکستان نے اسرائیل و فلسطین کی جاری جنگ میں انسانی ہمدردی کی بنیادوں پرغزہ کے میڈیکل کے طالب علموں کو پاکستان میں اپنی تعلیم جاری کرنے کی سہولت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کمیشن کے مطابق پاکستان کے میڈیکل اور ڈینٹل

لاہور (روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ نے 8 الیکشن ٹربیونلز کے قیام کے نوٹیفکیشن معطل کر دیے ، سپریم کورٹ کے حکم نامہ کے مطابق الیکشن کمیشن کے جاری کردہ نوٹیفیکیشن معطل کیے جاتے ہیں۔جسٹس شاہد کریم گوجرانولہ،حافظ آباد ،منڈی بہاوالدین کی انتخابی عذرداری کی درخواستوں پر سماعت کر رہے

آستانا(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین میں فوری غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔ آستانا میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ اسرائیل جنگی جرائم کا مرتکب ہوا ہے، ہزاروں فلسطینی شہید ہو چکے ہیں، تمام

لاہور(روشن پاکستان نیوز)لاہور کے چلڈرن اسپتال کے عملے پر بچہ تبدیل کرنے کے الزام پر تین رکنی انکوائری کمیٹی نے میڈیکل ڈائریکٹر کو رپورٹ جمع کروا دی۔ جس کے مطابق اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بچے کو بچی میں تبدیل کرنے کا الزام جھوٹا ہے۔ رپورٹ کے مطابق والد

مانچسٹر(شہزادانورملک سے)افراط زر میں کمی اور روانڈا بل کی کامیابی کے نتیجے میں قبل از وقت انتخابات منعقد کرانے کا اعلان ٹوری پارٹی کے14سالہ اقتدار کے خاتمے کا نتیجہ ہو سکتا ہے یا اسے دوبارہ مسند اقتدار پر لے جا سکتا ہے؟ یہ وہ سوال ہے جس کا ہر ووٹر

rراولپنڈی(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شاندانہ گلزار نے کہا ہے کہ بانی چیئرمین سے گزارش کروں گی کہ عمر ایوب کا استعفیٰ واپس لیں۔ اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاندانہ گلزار نے کہا کہ پارٹی میں کوئی پختون پنجابی گروپ نہیں۔ پی ٹی آئی کے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب کے تمام نو تعلیمی بورڈز 9 جولائی بروز منگل صبح 10 بجے میٹرک کے امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کریں گے۔ طلباء اپنے نتائج متعلقہ بورڈ کی ویب سائٹ پر یا اپنے موبائل فون کے ذریعے آن لائن دیکھ سکتے ہیں۔ پنجاب بورڈز دو چینلز

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر)کی جانب سے جاری کردہ انکم ٹیکس جنرل آرڈر کے تحت ٹیلی کام کمپنیوں نے مجموعی طور پراب تک 2 لاکھ اٹھائیس ہزار نان فائلرز کی موبائل سمز بلاک کردیں جبکہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے پر باسٹھ ہزار بلاک شدہ