پاکستان

ملک کی تمام یونین کونسلوں میں نادرا سینٹر  قائم کرنے کااعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر قانون انصاف اور پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئندہ اڑھائی سال میں ملک کی تمام یونین کونسلوں میں نادرا سینٹر  قائم کر دیئے جائیں گے۔ جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر فوزیہ ارشد، دنیش کمار، شہادت اعوان

حکومت نے مالی سال 2023-24ءکے پہلے 11ماہ کے دوران کتنے ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے لیے؟

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حکومت نے مالی سال 2023-24ء کے پہلے 11ماہ کے دوران 11.547ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے لیے۔نیوز ویب سائٹ’پروپاکستانی‘ کے مطابق اکنامک افیئرز ڈویژن کی طرف سے جاری ڈیٹا میں بتایا گیا ہے کہ حکومت نے مئی 2024ء میں 402.97ملین ڈالرقرض لیا۔ گزشتہ سال مئی میں 491.69ملین

وفاقی ترقیاتی بجٹ کے 20 فیصد تک منصوبے فراڈ ہوتے ہیں، وفاقی وزیر کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر برائے صنعت و تجارت جام کمال نے انکشاف کیا ہے کہ وفاقی ترقیاتی بجٹ کے 20 فیصد تک منصوبے فراڈ ہوتے ہیں۔جام کمال کا کہناتھاکہ موجودہ بجٹ میں بھی کئی ایسے منصوبے ہیں، جو سیاستدانوں کے نہیں ہیں، فراڈ منصوبے گمنام ہوتے ہیں جن کا

ملک کے مختلف حصوں میں رات گئے بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ملک کے مختلف حصوں میں رات گئے بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا۔ خیبرپختونخوا کے علاقے اپر اور لوئر وزیرستان میں رات گئے تیز ہواؤں کے ساتھ موسلادھار بارش ہوئی جس سے موسم خوش گوار ہوگیا تاہم مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہی۔

’ویلکم ٹو پاک – ٹیکس تان‘، احمد علی بٹ حکومت کی جانب سے عائد بےجا ٹیکسزپر پھٹ پڑے

  لاہور (روشن پاکستان نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری سے وابستہ مزاحیہ اداکار و میزبان احمد علی بٹ حکومت کی جانب سے عائد بےجا ٹیکسز کے سبب سیخ پا ہوگئے، اداکارہ دنانیر مبین نے بھی ان سے اتفاق کرلیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکار و میزبان نے حکومت کو

پاکستان کے فقیرسب سے امیر،20ہزارروپے تک کی دیہاڑ لگانے لگے

اسلام آباد(محمد وقاص سے)فقیر کا لفظ عربی کے فقر سے نکلا ہے جس کے معنی ضرورت مند اور محتاج کے ہیں۔فقیر وہ شخص ہے جس کے پاس کچھ ہومگرنہ اتناکہ نصاب کوپہنچ جائے یانصاب کی مقدار ہوتواس کی حاجت اصلیہ میں مستغرق ہو۔ کمسن بچوں وبچیوں اور خصوصاًخواتین گداگروں نے

غریب عوام ٹیکس بھرتے ماری جائے اور حکومت کی سرکاری افسران کو لگژری گھر دینے کی تیاریاں

  حالیہ بجٹ میں غریب عوام پر ٹیکسوں کی بھرمار کرنے والی حکومت نے پنجاب کے سرکاری افسران کو لگژری گاڑیوں کےبعد لگژری گھر دینے کی تیاریاں شروع کر دی گئیں۔ گریڈ 20،21اور 22کے افسران کو پوش علاقے میں لگژری گھر بنا کر دیئے جائیں گے۔ نجی ٹی وی نے

سیاستدانوں کے جھوٹ بولنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا

ویلز (روشن پاکستان نیوز)برطانوی ملک ویلز کی حکومت نے سیاست دانوں پر جھوٹ بولنے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ویلز حکومت نے 2026 کے انتخابات سے قبل ایک قانون متعارف کروانے کا اعادہ کیا ہے جس کے تحت جان بوجھ کر گمراہ کن بیانات دینے پر اراکین پارلیمنٹ کو معطل

سرکاری افسران کا ڈیٹا واٹس ایپ پیغامات کے ذریعےچوری کرنے کی کوشش کا چونکا دینے والاانکشاف

  اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)جعلی واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے سرکاری افسران کا ڈیٹا چوری کرنے کی کوشش کی اطلاعات موصول ہونے کے بعد سائبر سیکیورٹی نے ایڈوائزری جاری کرتے ہوئے افسران کو محتاط رہنے کی ہدایت کردی۔ نیشنل کمپیوٹر ایمرجنسی رسپانس ٹیم نے جعلی واٹس ایپ پیغامات کے ذریعے

پی ٹی آئی رہنماؤں کو عمران سے ملاقات کی اجازت نہ ملی، عمر ایوب کا تعینات اہلکاروں اور جیل عملے سے سخت جملوں کا تبادلہ

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنماؤں کو پارٹی کے بانی عمران خان سے جیل ملاقات کی اجازت نہ ملی۔بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کے لیے ایک گروپ میں شامل شبلی فراز، عمر ایوب، رؤف حسن اوردوسرے گروپ میں شامل شاندانہ گلزار، شہریار آفریدی اور