


لاہور(روشن پاکستان نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ابر رحمت سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، موسم خوشگوار ہونے سے شہریوں کے چہرے خوشی سے کھل اٹھے۔ نجی ٹی وی چینل آج صبح لاہور کے مختلف علاقوں شملہ پہاڑی، لکشمی چوک، ڈیوس روڈ، کینال روڈ، اچھرہ ،

لاہور(روشن پاکستان نیوز)سیشن کورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کے خلاف دائر اندراج مقدمے کی درخواست خارج کر دی۔ فیصلے میں لکھا کہ آئی جی پنجاب نے مریم نواز کو یونیفارم پہننے کا اختیار دیا تھا اور باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری ہے،لہٰذا ایسی صورت میں مریم

لاڑکانہ(روشن پاکستان نیوز)بلوں کی عدم ادائیگی پر ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی بجلی کاٹ دی گئی۔ ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی انتظامیہ کے مطابق بجلی نہ ہونے کے باعث نشریات 2 روز سے معطل ہیں۔ ریڈیو پاکستان لاڑکانہ کی انتظامیہ نے یہ بھی بتایا ہے کہ بجلی کاٹے جانے کی اطلاع ہیڈ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے بھوک ہڑتال پر جانے کی دھمکی دے دی۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی نے جیل میں ناروا سلوک پر بھوک ہڑتال پر جانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی

ابیٹ آباد(روشن پاکستان نیوز)ایبٹ آباد اور گوادر کے ماحولیاتی نمونوں میں پہلی بار پولیو وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ حکام کے مطابق ملک بھر میں پولیو وائرس کا پھیلاؤ جاری ہے جہاں کراچی، سندھ، بلوچستان اور اسلام آباد میں بھی پولیو وائرس پایا گیا۔ حکام نے بتایا کہ پہلی بار کالا

چلاس(روشن پاکستان نیوز)ذرائع نے بتایا ہے کہ سانحہ ہڈر میں ملوث دو اہم کمانڈرز ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ایک ذخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہوا جس کی گرفتاری کے لئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ سیکورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مقامی جرگوں اور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی حکومت نے محرم کے دوران سوشل میڈیا کی بندش کی درخواست مسترد کردی۔ ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق صوبوں کی جانب سے محرم الحرام کے کچھ ایام میں سوشل میڈیا کی بندش کی سفارش کی گئی تھی جسے وفاقی حکومت نے مسترد کردیا ہے۔ ذرائع کا

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بلائی گئی آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت کا فیصلہ کر لیا۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ ہماری پارٹی

پشاور(روشن پاکستان نیوز) مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کیلئے تحریک کا آغاز ہو چکا ہے۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور ملک بھر میں تحریک کی قیادت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر قانون انصاف اور پارلیمانی امور اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ آئندہ اڑھائی سال میں ملک کی تمام یونین کونسلوں میں نادرا سینٹر قائم کر دیئے جائیں گے۔ جمعہ کو ایوان بالا میں وقفہ سوالات کے دوران سینیٹر فوزیہ ارشد، دنیش کمار، شہادت اعوان