جمعه,  10 جولائی 2026ء

پاکستان

اسلام آباد میں اٹلی ایمبیسی کے ڈیفنس ڈے کی تقریب، سید ندیم منصور کی شرکت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اٹلی ایمبیسی کے آرمڈ فورسز کے ڈیفنس ڈے پر کرنل اینر و روزہ کے ساتھ ڈی جی ایم سیکورٹی کے چیف ایگزیکٹو سید ندیم منصور کے زیر اہتمام مقامی ہوٹل میں منعقد ہوا جس میں تمام ایمبیسیوں کے ڈیفنس ایٹیچی نیول چیف، فورسز سیکورٹی کے لوگ ان

راولپنڈی پولیس کی کارروائی: 73 دنوں میں 1524 ان فٹ گاڑیاں بند، 10,162 گاڑیوں کے چالان، 1 کروڑ روپے سے زائد کے جرمانے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا عمل مسلسل جاری ہے۔ سی پی او نے کہا کہ گزشتہ 73 دنوں کے دوران پولیس نے 1524 ان فٹ گاڑیاں بند کیں، جبکہ 10,162 پبلک

راولپنڈی پولیس کی مختلف کارروائیاں، متعدد جرائم پیشہ افراد گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے جرائم کی روک تھام میں اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ ان کارروائیوں میں گاڑیوں کی چوری، ڈکیتی، منشیات کی اسمگلنگ، شراب کی فروخت اور ناجائز اسلحہ رکھنے والے افراد کو گرفتار کیا گیا۔ 1. صادق

سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنس میں اضافہ ہوگیا

حکومت نے سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ کے ججز کے ہاؤس رینٹ اور جوڈیشل الاؤنس میں اضافہ کردیا ہے۔ قائم مقام صدر پاکستان سید یوسف رضا گیلانی کی منظوری سے جاری صدارتی ترمیمی حکم نامے کے مطابق سپریم کورٹ کے ججز کا ہاؤس رینٹ 68 ہزار روپے سے بڑھا کر

سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ، 4 اہلکار بہادری سے لڑتے ہوئے شہید

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے، جس میں پانچ خارجی دہشتگرد ہلاک ہوئے، جبکہ سکیورٹی فورسز کے چار اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے کرامہ میں سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان

وفاقی حکومت کا یوم اقبال پر عام تعطیل کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی حکومت نے 9 نومبر کو یوم اقبال پر عام تعطیل کااعلان کر دیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق ملک بھر میں 9 نومبر بروز ہفتہ اقبال ڈے کے موقع پر تعطیل ہوگی،تمام نجی و سرکاری ادارے بندرہیں گے۔ دوسری جانب اسٹیٹ بینک نے اپنے اعلامیہ میں

اسٹاک مارکیٹ میں 92 ہزار کی حد بحال ، ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا سلسلہ برقرار ، انڈیکس نے دوبارہ 92 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت بھی کم ہو گئی۔ کاروباری ہفتے کے چوتھے روز اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا آغاز مثبت زون میں ہوا ،

سی پی او راولپنڈی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس چیکنگ کا سلسلہ جاری، 1482 گاڑیاں بند، 1 کروڑ سے زائد جرمانے

  راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی جانب سے پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور ڈرائیور لائسنس چیک کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔ 72 دنوں کے دوران پولیس نے 1482 ان فٹ گاڑیوں کو بند کر دیا جبکہ

نااہلی یا کرپشن؟پٹری پر فلیش پلیٹس میں لوہے کے کیل کی جگہ لکڑی کے پھالے لگانے کا انکشاف، تحقیقات کا مطالبہ

  حافظ آباد (شوکت علی وٹو): ریلوے اسٹیشن سے وزیر آباد علی پور چھٹہ ریلوے اسٹیشن کے درمیان کچھ سو گز کے فاصلے پر، جہاں اسٹیشن یارڈ کی حدود ختم ہوتی ہیں، فلیش پلیٹس میں لوہے کے کیلوں کی جگہ لکڑی کے پھالے لگا دیے گئے ہیں۔ یہ واقعہ متعلقہ

انجم عقیل خان نے برساتی نالے کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا

(روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد (سٹی رپورٹر): رکن قومی اسمبلی انجم عقیل خان نے سیکٹر H-13 شمس کالونی کے مکینوں کا دیرینہ مطالبہ پورا کرتے ہوئے برساتی نالے کی تعمیر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس برساتی نالے کی تعمیر کی لاگت 34 ملین روپے رکھی گئی ہے، جس کا مقصد