







اسلا آباد(روشن پاکستان نیوز)قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر فیڈرل سروس ٹریبونل کے ارکان کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔ ریڈیو پاکستان کی رپورٹ کے مطابق وزارت قانون نے 4 ممبران کی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق بلال خٹک

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس نے پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ مزید تیز کر دیا ہے۔ اس دوران گزشتہ 75 دنوں میں 1600 سے زائد ان فٹ گاڑیاں بند کر دی گئیں

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) – راولپنڈی پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں جرائم کے خلاف بھرپور کارروائیاں کرتے ہوئے متعدد ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ ان کارروائیوں میں بائیک لفٹر گینگز کے ارکان کی گرفتاری، منشیات فروشوں کی گرفتاری، ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اقدامات، شراب سپلائرز

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما و سابق سینیٹر زاہد خان نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا فیصلہ کرلیا۔ لوئر دیر سے تعلق رکھنے والے زاہد خان نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے فون کرکے مسلم لیگ ن میں شمولیت کی دعوت دی، 2023 میں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)گیس کے مقامی ذخائر میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے، سالانہ بنیادوں پر گیس کے مقامی کے ذخائر میں 1.7 فیصد کی شرح سے کمی جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے منصوبہ بنایا ہے کہ سردیوں میں صارفین کو بجلی پر منتقل کیا جائے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ مقدمہ ریلوے پولیس کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مقدمے میں

لاہور (روشن پاکستان نیوز) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں 12 کالجز بند ہوگئے ہیں، پی ٹی آئی کا صرف جلسوں اور دھرنوں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ حکومتی کوششوں سے معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ہے، افسوس کی بات ہے کہ خیبرپختونخوا میں کوئی کام نہیں ہورہا۔

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ جلسے جلوس اور ریلی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 21 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق 30 افراد سے زائد افراد زخمی ہیں، زخمیوں کو اسپتالوں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریلوے اسٹیشن دھماکے میں 17 افراد کے