







اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ مہنگائی کی شرح 30 سے 7 فیصد پر آگئی ہے۔ وفاقی وزیر احسن اقبال نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ تین، چار سال میں مہنگائی کم ترین شرح پر ہے۔

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) رائٹ سائزنگ پالیسی کے تحت وفاقی سیکرٹری وزارت مواصلات نے پاکستان پوسٹ آفس کی 1004پوسٹیں ختم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ سیکرٹری مواصلات نےبحیثیت پرنسپل اکاؤنٹنگ افسر اپنے اختیارات کو استعمال کرتے ہوئے مجاز اتھارٹی کےطور پر ان پوسٹوں کو ختم کرنے کی منظوری دی،ڈی جی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حج پروازوں سے متعلق وزارت مذہبی امور اور پی آئی اے میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے مطابق پی آئی اے 35 ہزار سرکاری حجاج کو سفری سہولت مہیا کرے گی،گزشتہ روز سی ای اوپی آئی اےایئر وائس مارشل عامر حیات نے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز):نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ترقی یافتہ ممالک 100 ارب ڈالر کی کلائمیٹ فنانسنگ کا وعدہ پورا کریں۔ نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار نے باکو میں منعقدہ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج دنیا کو موسمیاتی تبدیلی کے چیلنجز کا سامنا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی ( پی ٹی اے ) نے گستاخانہ اور ممنوعہ مواد پھیلانے والی ویب سائٹس کو بلاک کر دیا۔ پی ٹی اے حکام کا کہنا ہے کہ اب تک ایک لاکھ ، ایک ہزار ، 83 گستاخانہ یو آرایل اور 8 لاکھ 44

کراچی (روشن پاکستان نیوز)سندھ کے دارالحکومت کراچی میں کل ہونے والے ضمنی بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ شہر میں 167 پولنگ اسٹیشن میں سے 136 انتہائی حساس، 26 حساس قرار دیے گئے ہیں۔ یوسی 9 ٹی ایم سی ملیر میں قائم 11 پولنگ اسٹیشن انتہائی

لاہور (روشن پاکستان نیوز)ظہور پیلس تقسیم کیس میں عدالت نے چوہدری بردران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا ہے۔ عدالت نے فریقین کو 9 اے کی کاروائی کے تحت طلب کیا ہے، سول جج شیر حسن پرویز نے مدعی مقدمہ چوہدری شجاعت حسین ،مدعا علہیم چوہدری پرویز الہی وغیرہ کو

لندن (روشن پاکستان نیوز)لندن میں وزیر دفاع خواجہ آصف کو گالیوں اور چاقو حملے کی دھمکیوں کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔لندن گراؤنڈاسٹیشن پر نامعلوم شخص نے خواجہ آصف کا تعاقب کرتے ہوئے انہیں چاقو حملے کی دھمکی دی۔خواجہ آصف کے قریبی ذرائع نے واقعےکی تصدیق کردی ہے۔خواجہ آصف کے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور دیگر سیاسی رہنماؤں کو لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے ایک اور کیس میں بری کر دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی اور دیگر کے خلاف لانگ مارچ توڑ پھوڑ کیس کی سماعت

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) تھانہ دھمیال کے علاقے میں رات گئے کار سنیچنگ کے دوران پولیس پارٹی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا۔ فائرنگ کے دوران ایک کار سنیچر ہلاک ہوگیا۔ چند گھنٹے قبل چھینی گئی کرولا کار بھی بازیاب کر لی گئی۔ ہلاک ہونے والے سنیچر کی شناخت گلزار