پاکستان

راولپنڈی،سی پی اوکی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی چیکنگ کا سلسلہ جاری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) چیف پولیس آفیسر (سی پی او) سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا عمل جاری ہے۔ سی پی او نے بتایا کہ پچھلے 29 روز کے دوران 705 ان فٹ گاڑیاں بند کی گئیں، جبکہ 5452 پبلک

جرائم کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے پیش نظر راولپنڈی پولیس ان ایکشن

راولپنڈی (کرائم رپورٹر)مقامی پولیس نے جرائم کی بڑھتی ہوئی سرگرمیوں کے پیش نظر کارروائیاں تیز کر دی ہیں۔ یہاں علاقے میں تازہ ترین ترقیات پیش کی جا رہی ہیں: ٹیکسلا میں قتل کے ملزم کی گرفتاری ٹیکسلا پولیس نے اہم کامیابی حاصل کرتے ہوئے عدنان کو گرفتار کر لیا، جو

مولانا فضل الرحمان سے شاہد آفریدی کی ملاقات،سیاسی معاملات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان سے سابق کپتان کرکٹر شاہد آفریدی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات جے یو آئی سندھ کے سیکرٹری جنرل علامہ راشد سومرو کی کراچی میں رہائش گاہ پر ہوئی۔مولانا فضل الرحمان اور شاہد آفریدی کی ملاقات میں علامہ

آئیسکو کے سینکڑوں نادہندگان کی فہرست پارلیمنٹ میں پیش

آئیسکو کے ایسے سینکڑوں پرائیویٹ نادہندگان کا انکشاف ہوا ہے جن کے ذمہ 5 لاکھ سے 8کروڑ روپے تک کی رقم واجب الادا ہے۔ حکومت نے ایسے نادہندگان کی فہرست پارلیمنٹ کو فراہم کر دی ہے ، وزارت پاور ڈویژن کی طرف سے338آئیسکو کے نادہندگان کے ایڈریس ، ریفرنس نمبر

کراچی:کار ساز حادثہ کیس،ملزمہ نتاشہ بیمارپڑگئی،حتمی چالان مکمل نہ ہوسکا

کراچی(نیوز ڈیسک)جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت نے کار ساز حادثے کیس میں تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت تک چالان پیش کرنے کی مہلت دیدی،کراچی کی مقامی عدالت میں کار ساز حادثہ کیس کی سماعت ہوئی جہاں ملزمہ نتاشہ کی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگائی گئی،تفتیشی افسر کا کہنا تھا

سپریم کورٹ میں 63 اے نظر ثانی اور آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر کرلیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )سپریم کورٹ ججز کمیٹی کے اجلاس میں 63 اے نظر ثانی درخواستیں اور آڈیو لیک کیس سماعت کیلئے مقرر کرلیا گیا۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ ججز کمیٹی کے اجلاس میں 63 اے نظر ثانی درخواستیں 30 ستمبر کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کا فیصلہ کیا

مقبول ترین جماعت کو اسپیس نہ دینے کا فائدہ غیر سیاسی قوتیں اٹھائینگی ، تجربات نہیں ہونے چاہئیں، بیرسٹر گوہر

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پارٹی علی امین گنڈا پور کیساتھ کھڑی ہے ، ہمارے جلسوں میں کوئی سرکاری وسائل استعمال نہیں کیے گئے ، اپنے وسائل سے جلسے کر رہے ہیں۔ پشاور ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے

اعتراض کالعدم ، پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر کرنیکا حکم

لاہور(روشن پاکستان نیوز)  لاہور ہائیکورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کیخلاف دائر درخواست پر اعتراض کالعدم قرار دیتے ہوئے سماعت کیلئے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فیصل زمان خان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف رجسٹرار آفس کا اعتراض کالعدم قرار دیتے ہوئے درخواست

سرکاری زمین پر گندم کی بوائی کی جائے، مریم نواز

لاہور(روشن پاکستان نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرِ صدارت اجلاس میں ٹرانسفارمنگ پنجاب ایگری کلچر کے لیے سفارشات کا جائزہ لیا گیا۔ مریم نواز نے کہا کہ سرکاری زمین پر گندم کی بوائی کی جائے۔ ٹماٹر، پیاز سمیت سبزیوں کی کاشت بڑھانے کے لیے کوآپریٹو فارمنگ متعارف کرانے کا فیصلہ

پاکستان اور سعودی عرب کے مابین برادرانہ تعلقات انشاء اللہ ہمیشہ قائم رہیں گے، وزیراعظم

لندن(روشن پاکستان نیوز)وزیراعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کو ان کے 94ویں یوم الوطنی کے موقع پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاکہ عزت مآب شاہ سلمان بن عبد العزیز اور شہزادہ محمد بن سلمان کی قیادت میں سعودی عرب اکیسویں صدی کے عظیم ملک کی حیثیت سےابھرا ہے، سعودی عرب