پیر,  24 نومبر 2025ء

پاکستان

وزیرِ خزانہ نے 6 وزارتیں اور ڈیڑھ لاکھ خالی آسامیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے وفاقی حکومت کی 6 وزارتیں اور ڈیڑھ لاکھ خالی آسامیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے محمد اورنگزیب نے کہا کہ ڈیڑھ لاکھ آسامیاں ختم کرنے سے وفاقی حکومت کے اخراجات میں واضح فرق

راولپنڈی احتجاج ، عمران خان ، علی امین گنڈا پور سمیت متعدد رہنمائوں کیخلاف مقدمات درج

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی میں پی ٹی آئی کے احتجاج کے معاملے پر بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور سمیت درجنوں رہنمائوں اور کارکنوں مقدمات درج کر لئے گئے۔ تھانہ نیو ٹاؤن میں درج مقدمے کے متن کے مطابق ملزمان نے

پیجا کی پی ٹی آئی احتجاج کے دوران پنجاب پولیس کے صحافیوں پر تشدد کی سخت مذمت

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )پرنٹ اینڈ الیکٹرانک جرنلسٹس ایسوسی ایشن (پیجا) نے پی ٹی آئی کے راولپنڈی میں احتجاج کے دوران صحافیوں پر پنجاب پولیس کے تشدد کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ پیجا کے چیئرمین ناصر خان خٹک، صدر ساجد خان، جنرل سیکرٹری راجہ طاہر محمود، فنانس

الیکشن کمیشن کا پی بی 8 سبی میں ضمنی انتخاب کروانے کی تاریخ کا اعلان، کب؟ جانیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سردار سرفراز ڈومکی کی وفات کے بعد خالی ہونے والی بلوچستان اسمبلی کی نشست پی بی 8 سبی میں 14 نومبر کو ضمنی انتخاب کروانے کا اعلان کر دیا۔الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق 30 ستمبر کو ریٹرننگ آفیسر

**پاکستان، ایشین آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹیٹیوشنز کے گورننگ بورڈ کا رکن منتخب**

اسلام آباد (سٹی رپورٹر) آڈیٹر جنرل آف پاکستان کے دفتر نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان 2024 سے 2027 کی مدت کے لیے ایشین آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹیٹیوشنز (AOSAI) کے گورننگ بورڈ کا رکن منتخب ہو گیا ہے۔ یہ انتخاب 16 ویں ایسوسائی اسمبلی کے انتخابات کے ذریعے کیا

پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس رپورٹ ،مجموعی تعداد 24 ہو گئی

کراچی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان میں پولیو کا ایک اور کیس سامنے آ گیا، جس کے بعد رواں برس رپورٹ کیسز کی تعداد 24 تک جا پہنچی ہے۔ انسداد پولیو کے لیے قائم نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر (ای او سی) کی ترجمان عائشہ رضا فاروق نے بتایا کہ پولیو کیس سندھ

صحت مند طرز زندگی اپنائیں، دل کی بیماریوں سے بچیں: میجر جنرل (ر) مسعود الرحمن کیانی

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) صدر پناہ، میجر جنرل (ر) مسعود الرحمن کیانی نے دل کی بیماریوں کی روک تھام کے لیے صحت مند طرز زندگی اپنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ ان کا یہ بیان دل کا عالمی دن کے موقع پر پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کی

جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے،حافظ نعیم الرحمٰن

کراچی (روشن پاکستان نیوز)امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ جسٹس منصور علی شاہ کی بطور چیف جسٹس تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا جائے۔ حافظ نعیم الرحمٰن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کے عوام آئین و قانون کے مطابق جسٹس منصور علی شاہ کی

پاکستان کے روشن مستقبل پر سب کوغیر متزلزل اعتماد ہونا چاہئے،آرمی چیف

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاک فوج غیرقانونی سرگرمیوں کیخلاف کارروائیوں کے لیے پُرعزم ہے۔ پاکستان کے روشن مستقبل پر سب کو غیر متزلزل اعتماد ہونا چاہئے۔کراچی میں تاجر برادری سے ملاقات میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا کہ

اسلام آباد پولیس نےبیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجاکو گرفتار کر لیا

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے دعویٰ کیا ہے کہ اسلام آباد پولیس چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور سلمان اکرم راجا کو حراست میں لے لیا۔پی ٹی آئی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد پولیس نے سیکٹر ایچ 13 کے قریب