اتوار,  23 نومبر 2025ء

پاکستان

کوئٹہ: ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے کا مقدمہ درج کرلیا گیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)کوئٹہ میں ریلوے اسٹیشن پر خودکش دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی تھانے میں درج کرلیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ مقدمہ ریلوے پولیس کی مدعیت میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مقدمے میں

پی ٹی آئی کیلئے اکیلا ہی کافی ہوں: گورنر کے پی فیصل کریم

لاہور (روشن پاکستان نیوز) گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی کے لیے وہ اکیلے ہی کافی ہیں۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں 12 کالجز بند ہوگئے ہیں، پی ٹی آئی کا صرف جلسوں اور دھرنوں

حکومتی کوششوں سے معیشت میں نمایاں بہتری آئی ، عطاء تارڑ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیراطلاعات عطاء تارڑ نے کہا ہے کہ حکومتی کوششوں سے معیشت میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطاء تارڑنے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا  کہ ترسیلات زر میں اضافہ ہوا ہے، افسوس کی بات ہے کہ خیبرپختونخوا میں کوئی کام نہیں ہورہا۔

راولپنڈی میں آج اور کل دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ اور نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی  کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ انٹیلی جنس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں بتایا گیا کہ جلسے جلوس اور ریلی

کوئٹہ ریلوے اسٹیشن دھماکہ ،21 افراد جاں بحق، 30 سے زائد افراد زخمی

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) کوئٹہ ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکا ہوا ہے جس میں 21 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق 30 افراد سے زائد افراد زخمی  ہیں، زخمیوں کو اسپتالوں منتقل کر دیا گیا ہے۔ ریلوے اسٹیشن دھماکے میں 17 افراد کے

راولپنڈی پولیس لائنز میں “فرینڈز آف پولیس” انٹرن شپ پروگرام کے اٹھارویں بیچ کا اختتام

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں “فرینڈز آف پولیس” انٹرن شپ پروگرام کے اٹھارویں بیچ کا اختتام ہوگیا۔ اس انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات نے شرکت کی، جنہیں دو ہفتے کے

راولپنڈی پولیس کی پبلک سروس گاڑیوں کی چیکنگ: 74 روز میں 1564 ان فٹ گاڑیاں بند، 10,308 چالان، 1.1 کروڑ روپے جرمانے

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی جانب سے پبلک سروس گاڑیوں کی فٹنس، روٹ پرمٹ اور لائسنس چیکنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ سی پی او سید خالد ہمدانی نے بتایا کہ گزشتہ 74 دنوں کے دوران 1564 ان فٹ گاڑیاں

پاکستان کے تجارتی وفد کی پیرس میں سفیر پاکستان عاصم افتخار سے ملاقات، پاکستان اور فرانس کے تجارتی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) گلوبل ٹریڈ اینڈ ایکسپو سینٹر پاکستان کے چیئرمین اور سی ای او مظہر حسین ٹھٹھل کی سربراہی میں پاکستان کا تجارتی وفد نے پیرس میں پاکستانی سفیر عاصم افتخار اور ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ کونسلر عروز رضوی سے ملاقات کی۔ وفد نے پیرس ایکسپو سینٹر میں

راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں: ڈکیتی معہ قتل، منشیات، ناجائز اسلحہ اور کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی میں متعدد ملزمان گرفتار

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) راولپنڈی پولیس نے مختلف کارروائیوں کے دوران متعدد ملزمان کو گرفتار کرلیا، جن میں ڈکیتی معہ قتل کے مقدمے میں ملوث تیسرے ملزم کی گرفتاری اور منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن شامل ہیں۔ ڈکیتی معہ قتل میں تیسرے ملزم کی گرفتاری تھانہ بنی پولیس نے

خیبر پختونخوا میں چار روز سے ایک لاکھ سے زائد اساتذہ ہڑتال پر، 24 ہزار اسکولوں کو تالے لگ گئے

خیبر پختونخوا میں ایک لاکھ سے زائد اساتذہ اپنے مطالبات منوانے کے لیے چار روز سے ہڑتال پر ہیں جس کے باعث 24 ہزار اسکولوں کو تالے لگ گئے ہیں۔ خیبر پختونخوا میں پرائمری اسکولز ٹیچرز اپ گریڈیشن سمیت دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے ایک لاکھ سے زائد بطور