هفته,  22 نومبر 2025ء

پاکستان

نادرا کا شہریوں کی سہولت کیلئے خود کار مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) شناختی کارڈ بنوانے والوں کے لئے اچھی خبر آئی ہے کہ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کی جانب سے شہریوں کی سہولت کے لیے خود کار مشینیں نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اب شناختی کارڈ میں کسی بھی قسم کی تبدیلی کرنا

جماعت اسلامی کی بھی خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی مخالفت

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے بعد جماعت اسلامی خیبر پختونخوا نے بھی صوبے میں گورنر راج کی مخالفت کردی۔ جماعت اسلامی خیبر پختونخوا وسطی کے امیر عبد الواسع نے کہا کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج وفاقی حکومت کا خلاف آئین اقدام ہوگا۔ عبد الواسع نے کہا کہ

پمز اور پولی کلینک میں کوئی لاش یا گولی سے زخمی شخص نہیں لایا گیا، وفاقی وزرا کا دعویٰ

وفاقی وزرا عطا اللہ تارڑ اور احسن اقبال نے کہا ہے کہ پمز ہسپتال اور پولی کلینک میں کوئی لاش یا گولی سے زخمی شخص نہیں لایا گیا، پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی)کے سوشل میڈیا کی افواہ ساز فیکٹری احتجاج کی ناکامی پر ہونے والی شرمندگی سے توجہ

یو اے ای وزٹ ویزا کی درخواست دینے کے لیے یہ طریقہ اپنائیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جو لوگ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے وزٹ ویزوں کے لیے درخواست دینا چاہتے ہیں وہ درخواست مسترد ہونے سے بچنے کے لیے تمام مطلوبہ دستاویزات کی فراہمی یقینی بنائیں۔ یو اے ای جانے کے لیے فلائٹ میں سوار ہوتے وقت ایئرپورٹ پر قیام

بنوں کینٹ پر نا معلوم حملہ آوروں نے دھاوا بول دیا ،شدید فائرنگ

بنوں کینٹ پر نا معلوم حملہ آوروں نے حملہ کیا، جس کے بعد سیکیورٹی فورسز اور شرپسندوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے نتیجے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ حملہ آوروں نے دریا کرم کی طرف سے فائرنگ کی تھی۔ سیکیورٹی

تشدد کی راہ اپنانے والے اپنی قبر کھود رہے ہیں، عمران خان کو رہا کیا جائے، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ تشدد کی راہ اپنانے والے خود اپنی قبر کھود رہے ہیں۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر جاری بیان میں حافظ نعیم

پورے پاکستان کو بتانا چاہتا ہوں ہمارا دھرنا جاری ہے، وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ پورے پاکستان کو بتانا چاہتا ہوں کہ ہمارا دھرنا جاری ہے اور کال اپ تک جاری رہے گا۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مانسہرہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان

آرمی چیف سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین کی ملاقات

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے چین کے سینٹرل ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین ژانگ یوژیا نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سلامتی ، علاقائی استحکام کیلئے اقدامات اور دوطرفہ دفاعی تعاون

نومئی کے واقعات میں عمران خان کی ضمانت سے متعلق فیصلہ سنادیا گیا

انسداد دہشت گردی عدالت نے نو مئی کے 8 مقدمات میں عمران خان کی ضمانت خارج کرنے کا حکم سنادیا۔ انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور کے ایڈمن جج منظر علی گل نے نو مئی کے 8 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی ضمانت کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا

حکومت نے سرکاری ملازمین سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلیں

کراچی : سرکاری ملازمین کو اب نقد روپے ، کتنی مالیت کے کاروباراورکتنی قیمتی جائیداد ہیں سب بتانا ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری ملازمین سے اثاثوں کی تفصیلات طلب کرلی ، اس حوالے سے مراسلہ جاری کردیا۔ مراسلے میں کہا گیا کہ گریڈ 17 سے 22