بدھ,  19 نومبر 2025ء

پاکستان

مودی کی پھر پاکستانی سرحدی حدود کی خلاف ورزی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے پیر کی دوپہر نئی دہلی سے فرانس جاتے ہوئے ایک مرتبہ پھر پاکستان کی فضائی حدود میں سفر کیا اور حسب سابق مودی نے پاکستان حکومت یا پاکستانی عوام کیلئے خیر سگالی کا کوئی پیغام نہیں چھوڑا۔ ایوی ایشن ذرائع کے

خیبر پختونخوا کے ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری، ملازمین برطرفی بل 2025 مسترد

پشاور(روشن پاکستان نیوز) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ملازمین برطرفی بل 2025 مسترد کر دیا۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے حکومت سے بل میں ترامیم کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ صوبائی حکومت کا بل بنیادی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے غیر قانونی

دہشتگردی بیرونی سازش، معیشت میں بہتری آرہی ہے، مرادعلی شاہ

کراچی (میاں خرم شہزاد) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان میں دہشتگردی اندرونی معاملہ نہیں بلکہ بیرونی سازش کے تحت کروائی جا رہی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب ملکی معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے، جس کا فائدہ پورے ملک کو ہوگا ۔

وزیراعظم کل دو روزہ دورے پر متحدہ عرب امارات روانہ ہوں گے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف کل سے 11 فروری تک متحدہ عرب امارات کا 2 روزہ سرکاری دورہ کریں گے۔ وزیر اعظم یہ دورہ متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیر اعظم اور دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کی دعوت پر کر

ایم کیو ایم پاکستان کا ہنگامی اجلاس طلب، اہم فیصلوں کاامکان

کراچی (روشن پاکستان نیوز) ایم کیو ایم پاکستان نے پارٹی میں جاری اختلافات کے حوالے سے چلنے والی خبروں کے بعد ہنگامی اجلاس طلب کرلیا، اجلاس کچھ دیر بعد بہادرآباد میں ہوگا، اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے تمام ارکان اسمبلی بہادر آباد

عوام سڑکوں پر آئیں گے تو ایوانوں میں زلزلہ برپا ہو گا، مولانا فضل الرحمان

مردان(روشن پاکستان نیوز)  جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام سڑکوں پر آئیں گے تو ایوانوں میں زلزلہ برپا ہو گا۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ پارلیمنٹ کی

کراچی: شاہ لطیف اوور ہیڈ پل کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے بہن اور بھائی کو کچل ڈالا

کراچی (میاں خرم شہزاد) شاہ لطیف اوور ہیڈ پل کے قریب تیز رفتار ڈمپر نے ایک حادثے میں بہن اور بھائی کو کچل ڈالا۔ یہ حادثہ متین کمپلکس نیشنل ہائی وے پر پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق، 24 سالہ حسنین جو کہ لڑکا تھا، حادثے میں جاں بحق ہوگیا جبکہ

سعودیہ کی پاکستان سمیت 14 ممالک کیلئے نئی ویزا پالیسی ، ایک سالہ ملٹی پل انٹری سہولت ختم

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سعودی عرب نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کر دیا ہے جس سے پاکستان سمیت 14 ممالک متاثر ہوں گے۔ سعودی حکام نے سیاحت، کاروبار اور خاندانی وزٹ کے لیے جاری کیے جانے والے ایک سالہ ملٹی پل ویزے کو معطل کرتے ہوئے صرف سنگل انٹری

عمران خان نے ناراضی کی کوئی بات نہیں کی، انکے دل میں کیا ہے کچھ نہیں کہہ سکتا: گنڈا پور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جب میری ملاقات ہوئی تو انہوں نے مجھ سے ناراضی کی کوئی بات نہیں کی، ان کے دل میں کیا ہے اس پر میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔

حافظ آباد کی ہونہار بیٹی فاخرہ مانک علی نے گوجرانوالہ بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کر کے علاقے کا نام روشن کر دیا

حافظ آباد (شوکت علی وٹو)  حافظ آباد کے گاؤں سندھواں تارڑ کی ذہین اور ہونہار بیٹی فاخرہ مانک علی نے سپیریئر کالج پنڈی بھٹیاں سے تعلیم حاصل کرتے ہوئے انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحان میں آرٹس گروپ میں گوجرانوالہ بورڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ فاخرہ مانک علی کی کامیابی نے