پاکستان

ڈی جی پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی کا مری شہر کا دورہ، بیوٹیفیکیشن منصوبوں کا جائزہ

راولپنڈی(عرفان حیدر)  ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہارٹیکلچر اتھارٹی نے مری شہر کا خصوصی دورہ کیا اور ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی کے تحت مختلف بیوٹیفیکیشن پوائنٹس اور پارکوں کا معائنہ کیا۔ اس موقع پر ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی راولپنڈی بھی موجود تھے۔ دورے کے دوران باغِ شہیداں پارک، پی آئی اے پارک، لوئر

نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے وفد کا اینٹی نارکوٹکس فورس کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ 

اسلام آباد (عرفان حیدر) 27ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے سلسلے میں نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے 102 رکنی وفد نے میجر جنرل محمد رضا ایزاد ہلالِ امتیاز (ملٹری) کی قیادت میں اینٹی نارکوٹکس فورس  کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا۔ ورکشاپ کے شرکاء کو بریگیڈئیر سید عمران علی، ڈائریکٹر انفورسمنٹ اے این

نادرا نے مختلف آسامیوں پر بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کر لیں

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے مختلف آسامیوں پر بھرتی کے لیے درخواستیں طلب کر لی ہیں۔ امیدوار 20 نومبر 2025 تک درخواست جمع کرا سکتے ہیں۔ تمام آسامیاں نادرا ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں ہیں۔ نادرا کی جانب سے ڈپٹی ڈائریکٹر (سیمنٹک لیڈ) کے

سکیورٹی خدشات ، بلوچستان کے بیشتر شہروں میں تین دن کیلئے انٹرنیٹ سروس معطل

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظرکوئٹہ سمیت صوبے کے اکثر علاقوں میں تین دن کے لیے انٹرنیٹ سروس بند کر دی ہے۔ صوبائی حکومت نے کینٹ کی حدود میں تعلیمی ادارے بھی بند کر دیئے ہیں تاہم کوئٹہ شہر اور صوبے کے دیگر علاقوں میں تعلیمی

علیمہ خان کے دسویں مرتبہ وارنٹ جاری، عدالت کا گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی علیمہ خان کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ علیمہ خان اور ان کے وکلاء آج بھی

پاک افغان خارجہ پالیسی میں وفاق صوبے سے مشاورت کرے، پولیس اور سی ٹی ڈی داخلی سلامتی کی قیادت کریں گی: کے پی امن جرگہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا اسمبلی میں ہونے والے امن جرگے کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔ خیبرپختونخوا اسمبلی میں امن جرگہ ہوا جس میں پاکستان تحریک انصاف، عوامی نیشنل پارٹی، پیپلزپارٹی اور جماعت اسلامی سمیت مختلف جماعتوں کے وفود نے شرکت کی۔  امن جرگے کے شرکا کیلئے ریڈ کارپٹ بچھایا

فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئینی تحفظ دینے جارہے ہیں، کسی کا باپ بھی 18ویں ترمیم ختم نہیں کرسکتا،بلاول

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل کے عہدے کو آئینی تحفظ دینے جا رہے ہیں۔ اور کسی کا باپ بھی 18ویں ترمیم ختم نہیں کر سکتا۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے

قومی اسمبلی سے 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) قومی اسمبلی نے 27 ویں آئینی ترمیم دوتہائی اکثریت سے منظور کرلی۔ اس سے قبل سینیٹ نے اس بل کی منظوری دی تھی۔ اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے ترمیم کی

موسمیاتی تغیرات، خواتین کو مردوں کے مقابلے میں زیادہ سخت چیلنجز کا سامنا ہے، سید محمد اشفاق

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) حقوق العباد ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن (ایچ ای ڈی ایف) کے صدر سید محمد اشفاق نے کہا ہے کہ موسمیاتی تغیرات کے نتیجے میں خواتین کو مردوں کے مقابلے میں کہیں زیادہ سخت چیلنجز کا سامنا ہے، جس کیلئے ضروری ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے مرتب

امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ بندی پاکستان کی ایک بڑی سفارتی کامیابی ہے، سحر کامران
زرداری محسنِ جمہوریت، آرمی چیف کو چیف آف ڈیفنس بنانا احسن اقدام ہے، سحرکامران

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما، رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کو واپس لا کر بسایا گیا، حالانکہ اس پالیسی سے ملک کو ہزاروں جانوں کی قربانی کے بعد شدید نقصان اٹھانا پڑا۔ نجی ٹی وی کے مطابق سحر کامران نے آرمی