اتوار,  28 جون 2026ء

پاکستان

اے این ایف کا تعلیمی اداروں اور مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن

اسلام آباد(عرفان حیدر) اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے تعلیمی اداروں کے اطراف اور ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے خاتون سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ کارروائیوں کے دوران 22 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 21.6 کلوگرام منشیات برآمد کی

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمید نے سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید نے فوجی عدالت سے سنائی گئی سزا کے خلاف اپیل دائر کر دی ہے۔ ان کے وکیل میاں علی اشفاق نے غیر ملکی جریدے عرب نیوز کو بتایا کہ فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کے فیصلے کے خلاف

خارمیں آپریشن ، 5 خارجی ہلاک،فائرنگ کے تبادلے میں میجر شہید

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز باجوڑ کے علاقے خارمیں سیکیورٹی فورسزکے آپریشن میں  5 خارجی ہلاک ہوگئے،فائرنگ کے تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک خارجیوں سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا، خارجی دہشتگرد کارروائیوں اور معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث تھے۔ علاقے

کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، خودکش حملے کیلئے تیار کم عمر طالبہ کو ریسکیو کرلیا گیا
کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، خودکش حملے کیلئے تیار کم عمر طالبہ کو ریسکیو کرلیا گیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) سکیورٹی اداروں نے کراچی کو بڑی تباہی سے بچاتے ہوئے دہشتگردوں کی جانب سے خودکش حملے لیے تیار کی گئی کم عمر طالبہ کو ریسکیو کرلیا۔ ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی آزاد خان اور کراچی پولیس چیف جاوید عالم اوڈھو کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے

بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی سے باز نہ آیا، دریائے چناب پر بجلی منصوبےکی منظوری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) بھارت سندھ طاس معاہدے کی خلاف ورزی سے باز نہ آیا، دریائے چناب پر بجلی منصوبے کی منظوری دے دی۔ پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمان نے بھارت کی جانب سے دریائے چناب پر دلہستی اسٹیج ٹو ہائیڈرو پاور منصوبے کی منظوری کو سختی سے

انجینئر علی مرزا کا جیل میں عمران خان کے حوالے سے اہم انکشاف

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) مذہبی اسکالر انجینئر محمد علی مرزا نے انکشاف کیا ہے کہ اڈیالہ جیل میں ان کی اور سابق وزیرِاعظم عمران خان کی چکیوں کے درمیان صرف ایک دیوار کا فاصلہ تھا۔ صحافی ارشاد بھٹی کے ساتھ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ

دیوار پر لکھا ہے الیکشن جلد نہیں ہوں گے، بلاول بھٹو

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ دیوار پر لکھا ہے الیکشن جلد نہیں ہوں گے۔ بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ میں صحت کی بہتر سہولیات ہیں، 18ویں ترمیم کے بعد سندھ میں صحت کے شعبے میں بہت کام ہوا ہے، شعبہ صحت میں

اسلام آباد میں یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہو گی، وزیر داخلہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں یکم جنوری سے بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کے داخلے پر پابندی ہو گی۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت سیف سٹی ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس منعقد ہوا، وزیر داخلہ نے شہریوں کے جان

مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا: عالمی جریدہ
مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستان کی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا: عالمی جریدہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) عالمی جریدے کیرولائنا پولیٹیکل ریویو میں کہا گیا ہے کہ 2025 میں پاکستان نے عالمی سیاست میں دوبارہ اہم مقام حاصل کیا، مئی میں پاک بھارت کشیدگی نے پاکستانی دفاعی صلاحیت اور ساکھ کو مضبوط کیا۔ عالمی جریدے کے مطابق پاکستان نے مؤثر سفارت کاری سے

لاہور میں بینک ملازمین کی مبینہ جعلسازی، شہری سے 5 کروڑ روپے لے کر فرار
ایمانداری کی اعلیٰ مثال، ریلوے پولیس نے مسافر کے 38 لاکھ روپے واپس کردیے

کراچی(روشن پاکستان نیوز) ریلوے پولیس کراچی ڈویژن نے ایمان داری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے ایک مسافر کی 38 لاکھ روپے کی رقم واپس کر دی۔  پاکستان ریلوے کے مطابق یہ واقعہ26 دسمبر کو پیش آیا جہاں ایک مسافر محسن مشتاق  پاکستان ایکسپریس کے ذریعے کراچی سے ٹوبہ ٹیک