پیر,  21 اپریل 2025ء

اوورسیز پاکستانی

پی پی رہنماء چوہدری یٰسین ودیگر عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچ گئے

جدہ(خالد نواز چیمہ)پاکستان پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کے صدر اور سابق سنیئر وزیر،رکن قانون ساز اسمبلی چوہدری یٰسین ،قائد صحافت افضل بٹ، چیف آرگنائزر مشائخ وعلماء کونسل پاکستان،صاحبزادہ سعید الرشید عباسی، نامور صحافی وسابق مشیروزیراعظم مرتضی درانی عمرہ کی سعادت حاصل کرنے سعودی عرب پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق

النزاوی گروپ جدہ کا صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام

جدہ(خالد نواز چیمہ) النزاوی گروپ جدہ کی جانب سے صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا ۔ سعودی عرب کے شہر جدہ میں النزاوی گروپ کے الکرم ہوٹل جدہ کی جانب سے صحافتی تنظیمیں پاکستان اوورسیز میڈیا فورم, پاکستان جرنلسٹ فورم اور یونائٹڈ جرنلسٹ فورم کے اعزاز

پورے برطانیہ میں پاکستانی کلچر،گائیکی کو فروغ دینا چاہئے،بشیر لوہار

بریڈفورڈ(روشن پاکستان نیوز)مرکری پروموشنز کے زیر اہتمام بریڈفورڈ میں میوزیکل نائٹ پروگرام کا انعقاد کیاگیا۔ پروگرام میں پاکستانی لوک گلوکارہ افشاں زیبی اوربشیر لوہار نے اپنی آواز کا جادوجگایا۔ اس موقع پرگلوکاروں نے مختلف گانے اور نغمے پیش کر کے شائقین موسیقی کے دلوں کو لبھایا۔ فوک گانوں کے شوقین

فضل الرحمن کی شاہ سلمان کے مشیر سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

جدہ(روشن پاکستان نیوز)سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کے مشیر شیح صالح آل شیخ سے ملاقات کی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمن نے خادم حرمین شریفین شاہ سلمان کے مشیر شیح صالح آل شیخ

اسحاق ڈار نیوکلیئر انرجی سمٹ میں شرکت کیلئے برسلز پہنچ گئے

برسلز(روشن پاکستان نیوز) وزیرخارجہ اسحاق ڈار جوہری توانائی اجلاس میں شرکت کے لیے برسلز پہنچ گئے ہیں۔ جوہری توانائی کا پہلا سربراہی اجلاس آج سے برسلز میں شروع ہورہا ہے، سربراہی اجلاس میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار پاکستان کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ مزیدپڑھیں:آئی ایم ایف پروگرام سے مہنگائی کا

اقتصادی سفارت کاری پاکستان کو مضبوط کرے گی،اسحاق ڈار

مانچسٹر(روشن پاکستان نیوز)وزیرخارجہ اسحاق ڈار نے کہاہے کہ روایتی سفارت کاری کے ساتھ ساتھ، پاکستان کو موجودہ حالات کے پیش نظر اقتصادی سفارت کاری کو ترجیح دینے کی ضرورت ہے۔ اس سلسلے میں بیرون ملک پاکستان کے تمام مشنز کو سرمایہ کاری کو راغب کرنے پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔پاکستان

پاکستانی انتخابات امریکی کانگریس کی خارجہ امورکمیٹی میں پیش کئے جائینگے،ڈونلڈ لو

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکا کے معاون وزیر خارجہ ڈونلڈ لونے کہاہے کہ پاکستان امریکا کا اہم شراکت دار ہے، ہم پاکستان کے جمہوری انسٹیٹیوشنز کو مضبوط کرنے کا عزم رکھتے ہیں۔ پاکستان میں انتخابات پر ڈونلڈ لو نے بیان دیا ہے جسے امریکی کانگریس کی خارجہ امورکمیٹی میں پیش کیا جائے

پاکستانی حکومت کے ساتھ باقاعدہ رابطہ ہے،امریکا

واشنگٹن(روشن پاکستان نیوز)امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہاہے کہ شہریوں کی جان کا کوئی بھی نقصان ہمارے لیے پریشان کن اور دل توڑ دینے والا ہے، یقینی بنانا چاہتے ہیں جب آپریشن کیے جارہے ہوں تو ہر ممکن اقدام کیے جائیں کہ شہری متاثر نہ ہوں۔

مکہ مکرمہ میں پاکستانی نوجوان نے ایمانداری کی مثال قائم کر کے ملک وقوم کا سر فخر سے بلند کردیا

مکہ مکرمہ(روشن پاکستان نیوز)سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ میں ایک پاکستانی نے ایمانداری کی مثال قائم کر کے ملک وقوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع اٹک کے گائوں شمس آباد کے عدیل احمد کو سعودی عرب کے شہر مکہ مکرمہ کے روڈ پرپڑا لاوار

جرمنی میں پاکستانی شہری قتل، میت آج کراچی پہنچے گی

کراچی(روشن پاکستان نیوز) میں ذہنی مریض نے گھر میں گھس کر پاکستانی فیملی پر چاقو سے حملہ کردیا۔ جس سے اٹھاون سالہ فہیم الدین جاں بحق ہوگئے جبکہ اہلیہ اور بیٹی شدید زخمی ہوئیں۔ واقعہ جرمنی کی ریاست بادن ورٹمبرگ کے شہر اولم میں پیش آیا۔ مقتول فہیم الدین کی