تازہ ترین

ایران نے خلیجی ممالک کے شہری علاقوں کے قریب حملوں کا ذمہ دار امریکا کو ٹھہرا دیا

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ خلیجی ممالک کے شہری علاقوں کے قریب حملوں کی ذمے داری امریکا پر عائد ہوتی ہے۔ عرب ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا تھا امریکی افواج نے فوجی اڈوں سے نکل

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام : گھر بیٹھے رجسٹریشن کا آسان طریقہ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام ملک بھر میں مالی مشکلات کا شکار خاندانوں کی مدد کیلئے ایک اہم حکومتی منصوبہ ہے جس کے تحت کم آمدنی والے گھرانوں کو مالی امداد فراہم کی جاتی ہے۔ سال 2026 میں پروگرام میں رجسٹریشن کا طریقہ مزید آسان بنا دیا

اے این ایف کا ملک بھر میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن، 11 ملزمان گرفتار

اسلام آباد(عرفان حیدر) ایکسائز اینڈ کسٹمز کی ایجنسی (اے این ایف) نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کی ہے۔ مجموعی طور پر 7 کارروائیوں کے دوران 11 ملزمان کو گرفتار کیا گیا اور 13 کروڑ 66 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی

ایران جنگ: ہمیں کسی مدد کی ضرورت نہیں، مدد کی درخواستیں رد ہونے کے بعد ٹرمپ کا ردعمل

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران جنگ میں اتحادیوں کی جانب سے مدد کی درخواستیں رد ہونے کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ ہمیں کسی مدد کی ضرورت نہیں لیکن نیٹو احمقانہ غلطی کر رہا ہے۔ وائٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ

ایران نے بھارتی جہازوں کے آبنائے ہرمز سے گزرنے کیلئے شرط رکھ دی

تہران(روشن پاکستان نیوز) ایران نے آبنائے ہرمز سے بھارتی جہازوں کو گزرنے کی اجازت دینے کے لیے شرط رکھ دی۔  ایران نے بھارت کے سامنے مطالبہ رکھتے ہوئے کہا کہ بھارتی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنا ہے تو ایران کے تین جہاز واپس بھیجے تاہم بھارت نے ایران کی

برطانیہ میں آج انتخابی دنگل سجے گا، برمنگھم میں ریکارڈ 170 سے زائد پاکستانی اور مسلم امیدوار بھی میدان میں
ایران جنگ کے برطانوی معیشت پرگہرے اثرات، ایک لاکھ سے زائد افرادکے بیروزگار ہونےکا خدشہ

لندن(روشن پاکستان نیوز) ایران جنگ کے برطانوی  معیشت  پر گہرے اثرات  مرتب  ہونے  سے  ایک لاکھ سے  زائد افراد کے  بیروزگار  ہونےکا خدشہ ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران جنگ کے برطانوی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہوں گے۔ ماہرین کا  خیال تھا کہ رواں برس دو مرتبہ شرح سود

ایران کے نئے سپریم ليڈر 28 فروری کو اسرائیلی حملے میں موت سے بال بال بچے، برطانوی اخبار کا دعویٰ

لندن(روشن پاکستان نیوز) برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے نئے سپریم ليڈر مجتبیٰ خامنہ ای 28 فروری کو اسرائیلی حملے میں موت سے بال بال بچے ہيں۔ ٹیلی گراف کے مطابق 28 فروری کو اسرائیلی حملےکے وقت  مجتبیٰ خامنہ ای  اپنے والد آیت اللہ خامنہ

سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن نے کراچی کو بڑی تباہی سے بچا لیا: سحر کامران

کراچی(روشن پاکستان نیوز) سحر کامران نے کہا ہے کہ کراچی میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کی بروقت کارروائی کے نتیجے میں کالعدم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی کے اہم کمانڈر سہیل بلوچ عرف “گُرک” سمیت چار ہائی ویلیو دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا گیا، جس سے ایک بڑا دہشتگرد

یومِ پاکستان کی تقریبات منسوخ: وزیراعظم آفس کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) وزیر اعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق 23 مارچ کویومِ پاکستان کی پریڈ اور اس سے منسلک تمام تقریبات منعقد نہیں کی جائیں گی۔ وزیر اعظم آفس سے کفایت شعاری اقدامات پر عملدرآمد کے حوالے سے جاری اعلامیہ میں  کہا گیا ہے کہ  23 مارچ

اسحاق ڈار سے ملاقات، ایرانی سفیر نے مشکل وقت میں پاکستانی عوام کیجانب سے ایران کی حمایت پر شکریہ ادا کیا

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ایرانی سفیر نے مشکل وقت میں پاکستانی عوام کی اخلاقی حمایت پر شکریہ ادا کیا۔ اسحاق ڈار نے تنازع میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس اور تعزیت کا