جمعه,  13 نومبر 2026ء

تازہ ترین

بلوچستان، سکیورٹی فورسز کی انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 15 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں کرتے ہوئے مختلف علاقوں میں15 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز نے مستونگ، بولان، واشک، آواران، سبی، خضدار، ہرنائی اور نوشکی میں کارروائیاں کیں۔ سکیورٹی ذرائع نے بتایا کہ کارروائیوں کے نتیجے میں

اگلے 2 روز میں پٹرول کی قیمت کتنی کم ہو رہی ہے؟ وفاقی وزیر نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) اگلے دو روز میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کتنی کمی ہو رہی ہے اس حوالے سے وفاقی وزیر علی پرویز ملک نے خوشخبری سنا دی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک میں لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا

راولپنڈی پولیس کا بڑا اقدام، 72 اہلکاروں کے تبادلے، تھانوں میں احتساب کا عمل تیز

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) سٹی پولیس آفیسر (سی پی او) راولپنڈی حسن مشتاق سکھیرا نے تھانوں میں احتساب اور پولیسنگ کے نظام کو بہتر بنانے کے لیے اہم اقدام کرتے ہوئے پہلے مرحلے میں مختلف تھانوں سے 72 اہلکاروں کے تبادلے کر دیے۔ پولیس کے مطابق تبدیل کیے جانے والے اہلکاروں میں

دفاعی معاہدے کی تقریب، اے پی پی کی شاندار کارکردگی پر سبین عثمان خٹک کا عملے کو خراجِ تحسین

راولپنڈی(روشن پاکستان نیوز) ایسوسی ایٹڈ پریس آف پاکستان (اے پی پی) کی منیجنگ ڈائریکٹر (انچارج) سبین عثمان خٹک نے پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان تاریخی دفاعی معاہدے کے حوالے سے منعقدہ تقریب کی کامیاب کوریج اور انتظامات میں اے پی پی کے افسران و عملے کی کارکردگی کو سراہتے

لکی مروت؛ پولیس رائیڈراسکواڈ پرنامعلوم افراد کی فائرنگ، ایک اہلکار شہید، دوسرا زخمی

لکی مروت(روشن پاکستان نیوز) لکی مروت میں سعید خیل قبرستان کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس رائیڈر اسکواڈ پر فائرنگ کردی،جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار ایک پولیس اہلکار شہید جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ راولپنڈی پولیس کا جرائم پیشہ افراد کیخلاف کریک ڈاؤن، دو مختلف مقدمات میں مطلوب ملزمان گرفتار

جماعت اسلامی کا 16 اگست کو چاروں صوبوں میں بیک وقت دھرنے دینے کا اعلان

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے معاملے پر ایک بار  پھر حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی آڑ میں یہ اپنی کرپشن چھپا رہے ہیں، انہوں نے 16 اگست کو چاروں صوبوں میں

بادل پھر برس پڑے،محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کردی

لاہور(روشن پاکستان نیوز) محکمہ موسمیات نے ملک بھرمیں بارشوں کے حوالے سے اہم پیشگوئی کردی۔ لاہور پر چھائے سرمئی بادل پھر برس پڑےاور بارش کے ساتھ ہلکی ہوائیں چلنے سے موسم خوشگوارہوگیا،محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں درجہ حرارت 28 سے34 ڈگری تک جاسکتا ہے،لاہورکے علاقوں گلبرگ، ماڈل ٹاؤن، ٹاؤن

سوشل میڈیا صارفین کیلیے نادرا کی سخت وارننگ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) نادرا نے سوشل میڈیا پر جعلی ٹریکنگ آئی ڈی سے متعلق عوام کو خبردار کردیا، صارفین اپنی شناخت محفوظ رکھیں۔ نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے شہریوں کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر جعلی ٹریکنگ آئی ڈیز اور گمراہ کن معلومات سے محتاط رہنے

ایرانی سپریم لیڈر بننے کے بعد مجتبیٰ خامنہ ای کی پہلی ویڈیو جاری

تہران(روشن پاکستان نیوز): مجتبیٰ خامنہ ای منظر عام پر آ گئے ہیں اور سپریم لیڈر بننے کے بعد ان کی پہلی ویڈیو جاری کر دی گئی ہے۔ ایران کی نیم سرکاری ایجنسی مہر نیوز ایجنسی کی جانب سے ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ کی ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے۔

کوسوو میں اپوزیشن رکن اسمبلی نے قائم مقام وزیراعظم پر انڈے پھینک دیے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) کوسوو میں اپوزیشن کی رکن اسمبلی نے قائم مقام وزیراعظم البین کُرتی پر انڈے پھینک دیے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران اپوزیشن رکنِ پارلیمنٹ ٹائم کادریجاج (Time Kadrijaj) نے کوسوو کے قائم مقام وزیراعظم البین کُرتی (Albin Kurti) پر انڈے پھینکے۔