اتوار,  21 جون 2026ء

تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی پیپلز پارٹی سے بات چیت کرنے کو تیار، دیکھیں مکمل خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پی ٹی آئی کے بانی پیپلز پارٹی سے بات کرنے کو تیارہو گئے ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق دونوں سیاسی جماعتوں کے درمیان روابط کو آگے بڑھایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت سازی کے لیے تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے درمیان

میڈیکل کی دنیا میں انقلابی قدم ، روس کینسر کی ویکسین تیار کرنے کے قریب

روس (روشن پاکستان نیوز)روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے انکشاف کیا ہے کہ روس میں سائنسدان کینسر کی ویکسین تیار کرنے کے لیے سخت محنت کر رہے ہیں اور جلد ہی اس مہلک بیماری کی ویکسین دستیاب ہو جائے گی۔ ٹیلی ویژن پروگرام فیوچر ٹیکنالوجیز فورم میں روسی صدر

عمران خان نے عمر ایوب کو وزارتِ عظمیٰ کیلئے نامزد کردیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ وزارتِ عظمیٰ کے لیے عمر ایوب ہمارے امیدوار ہوں گے۔ اسد قیصر نے کہا ہے کہ تمام سیاسی جماعتوں کے ساتھ بات کرنے کا ٹاسک دیا گیا ہے، الیکشن میں دھاندلی کے خلاف احتجاج کرنے والی

پی ٹی آئی کی جانب سے وزارت عظمیٰ کیلئے امیدوار کون؟ نام سامنے آگیا

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) نے عمر ایوب کو وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کردیا ۔ اڈیالہ جیل راولپنڈی میں اسد قیصر نے عمران خان سے ملاقات کیس جس میں عمران خان نے انہیں سیاسی جماعتوں سے مشاوت کا ٹاسک سونپ دیا۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ

انتخابات پرکسی کے مشوروں کی ضرورت نہیں،پاکستان کا عالمی دنیا کو دوٹوک پیغام

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پاکستان نے انتخابات 2024کے حوالے سے بیرونی دنیا کو پیغام دیا ہے کہ ہم الیکشن پر غیر ملکی مشورے کی ضرورت نہیں، جمعرات کو ترجمان دفترخارجہ ممتاززہرہ بلوچ نے ہفتہ وارپریس بریفنگ کے دوران پاکستان کی خودمختاری پر زور دیتے ہوئے کہاکہ یہ پاکستان کا اندرونی معاملہ

بجلی اورگیس کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، سینیٹرز بھی پھٹ پڑے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)بجلی اور گیس کے زیادہ بلوں پر سینیٹ کمیٹی کے ارکان بھی بھڑک اٹھے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں ارکان نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافے پر شدید احتجاج کیا۔ سینیٹر سعدیہ عباسی نے کہا کہ سولر پینل لگانے کے باوجود

آج پیٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان، فی لٹر کتنے روپے اضافہ متوقع ؟دیکھیں خبر

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) ملک میں نئی حکومت کے قیام سے قبل ہی عوام پر پیٹرول بم گرانے کی تیاریاں کر لی گئیں۔ آج سے آئندہ 15 روز تک پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان، ڈیزل کی قیمتوں میں ساڑھے سات روپے فی لیٹر اضافے کا امکان

پنجاب میں نمونیا کے وار جاری،مزید 9 بچے دم توڑ گئے

لاہور(روشن پاکستان نیوز) پنجاب میں نمونیا کی صورتحال برقرار ہے،مزید 9 بچے اپنی زندگی کی بازی ہار گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کو دوران نمونیا کے 733 جبکہ لاہور میں 197 کیسز رپورٹ ہوئے۔ لاہور میں چوبیس گھنٹے کے دوران نمونیا سے ایک ہلاکت رپورٹ ہوئی،پنجاب میں رواں

ججز کو کسی کیخلاف آبزرویشن دیتے وقت احتیاط سے کام لینا چاہیے: چیف جسٹس

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)   چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ ججز کو کسی کی غیر موجودگی میں آبزرویشن دیتے ہوئے احتیاط سے کام لینا چاہیے۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سابق وزیراعظم راجا پرویز اشرف کی

سزائیں سن سن کر میرے کان بند ہوگئے ، وکیل بانی پی ٹی آئی جج کے سامنے بول پڑے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف جعلی رسیدوں کے 6 مقدمات کی سماعت ہوئی۔ مقدمات کی سماعت ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے کی، بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے