بریکنگ نیوز! عمران خان لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں بری

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کو  تھانہ کھنہ میں درج لانگ مارچ توڑ پھوڑ کے دو مقدمات میں بری کر دیا۔

جوڈیشل مجسٹریٹ صہیب بلال نے بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت منظور کر لی۔

عدالت نے کہا کہ شواہد ناکافی ہونے پر بانی پی ٹی آئی کی بریت کی درخواست منظور کی جاتی ہے۔

مزید پڑھیں: نااہل حکمران کب تک عمران خان اور پی ٹی آئی رہنماؤں کو جیل میں بند رکھیں گے، پرویز الہٰی

مزید خبریں