اتوار,  21 جون 2026ء

تازہ ترین

پارٹی رہنماؤں کانواز شریف کو وفاقی حکومت نہ لینے کا مشورہ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)نواز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، شرکاء نے نواز شریف کو مشورہ دیا کہ ہمیں وفاقی حکومت نہیں لینا چاہیے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارٹی اجلاس میں شرکا کو بریفنگ دیتے ہوئے کہا گیا کہ مسلم لیگ

فیض حمید کا نام غلطی سےزبان پر آیا، مولانا فضل الرحمان کی وضاحت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز) جمعیت علمائے اسلام ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے پانی پی ٹی آئی کے خلاف عدم اعتماد لانے کے بیان کے حوالے سے وضاحت دے دی ہے۔ گزشتہ روز نجی ٹی وی کو

عوامی مینڈیٹ واپس ملنےتک احتجاج رہےگا،پیرپگارا

حیدرآباد(روشن پاکستان نیوز)جی ڈی اے کے صدر پیرصدرالدین راشدی(پیرپگارا)کاکہنا ہے کہ عدلیہ انتخابات میں دھاندلی پرازخودنوٹس لے۔عوامی مینڈیٹ واپس ملنےتک احتجاج رہےگا۔ انتخابات میں مبینہ دھاندلی کیخلاف جی ڈی اے کاجامشوروٹول پلازہ پردھرنا اختتام پذیرہوگیا ۔ جی ڈی اے کے صدر پیر صدرالدین راشدی کا خطاب میں کہنا تھا کہ

نامور ٹی وی و سٹیج اداکار انتقال کر گئے، دیکھیں

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) معروف ٹی وی اور سٹیج اداکار گلزار حسین المعروف چاند پوری انتقال کر گئے۔ گلزار حسین عرف چاند پوری گردے اور سانس کے عارضے میں مبتلا تھے۔چاند پوری کئی سالوں سے علیل تھے، مرحوم شدید علیل تھے اور گزشتہ دنوں فالج کے مرض میں مبتلا

خوشخبری ،پاکستان کے اہم علاقے سے گیس کے نئے ذخائر دریافت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ماڑی پیٹرولیم نے گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کردیا۔ اعلامیے کے مطابق بلوچستان کے ضلع کوہلو میں گیس کی دریافت ہوئی ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ابتدائی اندازے کے مطابق یومیہ 64 لاکھ مکعب فٹ تک گیس حاصل ہوگی، گیس کی دریافت

فارم 45 میں جیتنے والے پی ٹی آئی امیدوار فارم 47 میں ہار گئے، رؤف حسن کا دعویٰ

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے ترجمان رؤف حسن نے کہا ہے ہماری 85 سیٹیں دھاندلی کرکے چھین لی گئیں، فارم 45 میں جیتنے والے پی ٹی آئی امیدوار فارم 47 میں ہار گئے۔ اسلام آباد میں پارٹی کے رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے

رضوانہ تشدد کیس: عدالت نے ملزمہ صومیہ عاصم پر فرد جرم عائد کردی

اسلام آباد( روشن پاکستان نیوز)اسلام آباد ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے رضوانہ تشدد کیس میں سول جج عاصم حفیظ کی اہلیہ ملزمہ صومیہ عاصم پر فرد جرم عائد کردی۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں کمسن ملازمہ رضوانہ پر تشدد کے کیس کی سماعت سول جج عمر شبیر

این اے 15 مانسہرہ کی ریٹرننگ آفیسر کو تبدیل کر دیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 مانسہرہ کی ریٹرننگ افسر حاجرہ سمیع کو تبدیل کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے این اے 15 مانسہرہ کے ریٹرننگ افسر کی تبدیلی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ذاکر جدون کو این اے

میں اپنے حلقے میں ایک لاکھ ووٹوں سے جیت رہا تھا،اہم پی ٹی آئی رہنما کا دعویٰ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے کہا ہے کہ جعلی نتائج آنے ہیں تو الیکشن کا کیا فائدہ، انہوں نے دعویٰ کیا کہ وہ اپنے حلقے سے ایک لاکھ ووٹوں سے جیت رہےتھے۔ پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرم راجہ نے دیگر رہنماؤں کے

آپ ریٹ تو نہیں بڑھا رہے؟ بابراعوان کے مولانا فضل الرحمان سے تلخ سوالات

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)ایک طرف تحریک انصاف مولانا فضل الرحمان سے ہاتھ ملا رہی ہے تو دوسری جانب جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ کو اپنی ہی صفوں کی جانب سے تنقید کا سامنا ہے۔ پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما بابر اعوان نے مولانا سے 2 سوال