

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز ) ماہرین نے آنے والے دنوں میں ڈالر کی قدر میں ناقابل یقین کمی کی پیش گوئی کرتے ہوئے ڈالر ہولڈرز کو خبردار کر دیا۔ ایک مقامی اخبار سے بات کرتے ہوئے ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ECAP) کے چیئرمین ملک بوستان نے امید

اسلام آ باد (روشن پاکستان نیوز)پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز سے استعفیٰ دے دیا۔ پرویز خٹک نے پاکستان تحریک انصاف پارلیمنٹرینز (پی ٹی آئی پی) سے استعفیٰ دے دیا۔ پرویز خٹک نے اپنا استعفیٰ جنرل سیکرٹری کے ذریعے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) کو جمع کرا دیا۔

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز)چیف جسٹس قاضی فائزعیسی کاکہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی الزامات کیساتھ ثبوت بھی پیش کریں۔سمجھ نہیں آیا میرے اوپر الزامات کیوں لگائے؟ چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کمشنر راولپنڈی کے دھاندلی سے متعلق الزامات کے ردعمل میں صحافیوں سے گفتگو میں کہنا ہے کہ الزام لگانا

پشاور(روشن پاکستان نیوز)نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا تہذیب وروایات کا امین جسے لاقانونیت کی آگ میں جھونک کر نقصان پہنچایا گیا۔ نامزد وزیراعلیٰ کا کہنا تھا کہ حکومت سنبھالتے ہی صحت کارڈ بحال کریں گے اور لنگرخانوں اورپناہ گاہوں کوآباد کریں گے۔ترجیحی ایجنڈے بارے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)اگر آپ لیموں استعمال کرتے ہیں اور پھینک دیتے ہیں تو ٹھہر جائیں، یہ معلومات آپ کے لیے ہیں، لیموں کو جوس کرنے کے بعد بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ ہم نے ہمیشہ سنا ہے کہ لیموں کا رس صحت کے لیے اچھا ہے لیکن کیا

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کافی عرصے سے میرے دوستوں میں شامل ہیں، ان کے ساتھ کافی عرصے سے ذہنی مسئلہ ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ لیاقت علی شاید دماغی مسائل

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)پولیس نے تحریک انصاف کے رہنما سلمان اکرم راجہ گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق سلمان اکرم راجہ جیل روڈ پر الیکشن میں دھاندلی کیخلاف احتجاج کررہے تھے ۔ مزید پڑھیں: کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ گرفتار پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کو منتشر کردیااور بعد

اسلا م آباد (روشن پا کستان نیوز)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ فارم 47 پر سمجھوتہ کرنا ہوگا تب ہی حکومت بن سکتی ہے۔ شاہد خاقان عباسی نے کراچی کی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پانچواں سال ہو گیا ہے، کیس

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز) کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے گرفتاری دیدی ، سی پی او اور راولپنڈی پولیس نے کمشنر لیاقت علی چٹھہ کو گرفتار کرلیا ۔ سکون کی موت مرنا چاہتا ہوں ، مجھے سزا دی جائے ۔ مزید پڑھیں: ہارے ہوؤں کو 70 ہزار ووٹوں سے جتوایا،مجھے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے نامزد وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے ترجیحی ایجنڈا جاری کردیا۔ علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے کہ خیبرپختونخوا ثقافت اور روایات کا صوبہ ہے، چادر و چاردیواری کا مکمل احترام یقینی بنایا جائے گا۔ انہوں