

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) بہاولپور کے قریب کراچی سے ساہیوال جانے والی مال بردار ٹرین کی دو بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں۔ ریلوے ذرائع کے مطابق حادثہ بہاولپور کے قریب ڈیرہ نواب کے قریب پیش آیا، حادثے کے باعث اپ اور ڈاؤن ٹریک بند ہوگیا اور کراچی سے آنے

اسلا م آباد (روشن پاکستان نیوز)چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیشن جج ناصر جاوید رانا کو احتساب عدالت کا جج جبکہ محمد بشیر کو او ایس ڈی تعینات کردیا۔ تفصیلات کے مطابق وزارت قانون کے بعد چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے بھی سیشن جج کی بطور احتساب

سیئول (روشن پاکستان نیوز)جنوبی کوریا کی یونسی یونیورسٹی کے سائنسدانوں کی ایک ٹیم نے ہائبرڈ چاول کی ایک نئی قسم بنائی ہے ۔ جس کا رنگ نہ صرف گوشت جیسا گلابی ہے بلکہ اس میں بیف پروٹین اور چکنائی کے خلیات بھی موجود ہیں۔. چاول قدرتی طور پر دستیاب غذائیت

راولپنڈی (روشن پاکستان نیوز )ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کاانٹیلی جینس بیسڈ آپریشن، جھڑپ میں 1دہشت گردہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔جھڑپ میں محمد سہیل نامی دہشت گرد مارا گیا۔ مارا جانے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) برطانوی شہزادہ ولیم نے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کر دیا۔شہزادہ ولیم نے ایک بیان میں کہا کہ وہ 7 اکتوبر سے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازعہ کی خوفناک انسانی قیمت پر گہری تشویش رکھتے ہیں، جس میں بہت سے لوگ مارے جا چکے

رائٹر، فلم پروڈیوسر، ٹی وی میزبان اور صحافی ریحام خان نے شکایت کی ہے کہ جب انہوں نے اپنے سے چھوٹے لڑکے سے شادی کی تو انہیں طعنہ دیا گیا جب کہ ان کا پہلا شوہر ان سے 16 اوردوسرا 22 سال بڑا تھا۔ ریحام خان حال ہی میں ایکپوڈ

مٹیاری(روشن پاکستان نیوز)سندھ اریگیشن اینڈ ڈرینج اتھارٹی میں بے ضابطہ بھرتیوں اور ترقیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ملازمین کو بغیر اشتہار کے بھرتی کیا گیا، آڈٹ حکام نے بھی بھرتیوں اور ترقیوں کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ سیکرٹری آبپاشی نیاز عباسی کا کہنا ہے کہ بورڈ نے اشتہارات کے

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز )آزاد امیدواروں کی سیاسی جماعتوں میں شمولیت کا سلسلہ جاری،سنی اتحاد کونسل نے مزید 32ارکان کے بیان حلفی جمع کرادیئے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے پارٹی کی ہدایت پر سنی اتحاد کونسل میں شمولیت اختیار کی ۔سنی اتحاد کونسل

کوئٹہ(روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کو بلوچستان اسمبلی کی 2 مزید نشستیں مل گئیں ،حلقہ پی بی 41 اور 51 سے آزاد حیثیت میں انتخاب جیتنے والے ولی محمد اور عبدالخالق خان مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوگئے۔ تفصیلا ت کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور

ممبئی (روشن پاکستان نیوز) بالی ووڈ انڈسٹری کے معروف کامیڈی اداکار جانی لیور نے اپنی زندگی سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔ ایک بھارتی پوڈ کاسٹ سے بات کرتے ہوئے جونی لیور نے اپنی زندگی کے ایک مشکل وقت کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ انہیں بچپن میں بہت سی