تازہ ترین

صدارتی انتخاب، ایم کیو ایم آصف زرداری کی حمایت پر رضامند

کراچی (روشن پاکستان نیوز) مسلم لیگ (ن) کی ایم کیو ایم اور پاکستان پیپلز پارٹی کو قریب لانے کی کوشش کامیاب ہوگئی۔ منگل کو رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پی پی کے اہم ترین رہنما اور سابق صدر آصف علی زرداری کی ایم کیو ایم کے سربراہ ڈاکٹر خالد مقبول

ذوالفقار علی بھٹو کو فیئر ٹرائل کا موقع نہیں ملا، سپریم کورٹ آف پاکستان کی متفقہ رائے

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سابق وزیر اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار بھٹو کی پھانسی کیخلاف صدارتی ریفرنس پر رائے دے دی جس میں کہا گیا ہے کہ بھٹو ٹرائل میں فئیر ٹرائل کے بنیادی حق پر عمل نہیں کیا گیا۔ چیف جسٹس آف

خیبرپختونخوا میں کابینہ تشکیل، 15 وزراء شامل

پشاور(روشن پاکستان نیوز) خیبرپختونخوا میں کابینہ تشکیل دے دی گئی۔ خیبرپختونخوا کی کابینہ 15 وزراء پر مشتمل ہے جس میں ارشد ایوب، شکیل احمد، فضل حکیم خان، محمد عدنان قادری، عاقب اللہ، محمد سجاد شامل ہیں۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی کابینہ میں مینا خان اور فضل شکور بھی شامل

ویڈیو لنک کے ذریعے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی حاضری لگانے کی ہدایت

اسلام آباد(روشن پاکستان نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ویڈیو لنک کے ذریعے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی حاضری لگانے کی ہدایت کر دی۔ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ضمانتوں کی درخواستوں پر ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس نے سماعت کی۔

مریم اورنگزیب وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی مقرر،کونسی وزارت کسے ملے گی ؟تفصیل خبر میں

لاہور (نیوزڈیسک) مریم اورنگزیب کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی معاون خصوصی مقرر کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق مریم اورنگزیب کو وزیر اعلیٰ منصوبہ بندی و ترقیات کا قلمدان بھی دیا جائے گا اور انہیں جنگلات و جنگلی حیات کی وزارت بھی دی جائے گی۔ ذرائع کا کہنا ہے

روس اور چین کا چاند پر نیوکلیئرپاورپلانٹ لگانےکا منصوبہ

ماسکو(روشن پاکستان نیوز)روس اور چین مستقبل کے منصوبوں کی توانائی کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے چاند پر نیوکلیئر پاور پلانٹ لگانے پر غور کر رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی خلائی ایجنسی Roscosmos کے سربراہ یوری بوریسوف نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور روس

کراچی،ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی، 45 میں سے13 تاحال لاپتہ

کراچی (نیوزڈیسک) کراچی اور ٹھٹھہ کے درمیان ماہی گیروں کی کشتی ڈوب گئی، 45 ماہی گیر سوار تھے، 32 ساحل پر واپس آگئے، 13 تاحال لاپتہ ہیں۔ ترجمان کوسٹل میڈیا سینٹر کمال شاہ کے مطابق گزشتہ رات ٹھٹھہ اور کراچی کے درمیان ہجامو کریک کے قریب کھلے سمندر میں ماہی

پونے دو ارب روپے سے زائد کا ٹیکس فراڈ ، معروف ٹک ٹاکرکو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد (روشن پاکستان نیوز) حسام مدنی کو ایک ارب 81 کروڑ روپے کے ٹیکس فراڈ کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے مشہور ٹک ٹوکر حسام مدنی کو حراست میں لے لیا ہے۔ ملزم کو عبوری ضمانت منسوخ ہونے پر عدالت

فیس بک، انسٹاگرام میں تکنیکی مسئلہ، صارفین کے اکاؤنٹ خود بخود بند ہوگئے

اسلا م آباد(روشن پاکستان نیوز)سوشل میڈیا ایپلیکیشن فیس بک اور انسٹاگرام میں تکنیکی مسئلہ آگیا۔ دنیا بھر میں میٹا کمپنی کی ویب اور موبائل ایپلیکیشنز ڈاؤن ہوگئیں اور صارفین کے فیس بک، انسٹا گرام اور فیس بک میسنجر اکاؤنٹ خود بخود بند ہوگئے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ فیس بک

آئندہ ٹیم صرف میرٹ پر منتخب کی جائیگی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کا دعویٰ

اسلام آباد (روشن پاکستان نیوز) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے قومی کھلاڑیوں پر واضح کردیا کہ اب ٹیم کا انتخاب میرٹ پر ہی ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وہ کسی کھلاڑی کو پیسہ کمانے سے نہیں روک رہے لیکن پاکستان ان کی پہلی ترجیح ہونی